بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 08/09/2026

ویڈیوز

جامعہ عثمانیہ پشاور ایک نظر میں

جامعہ عثمانیہ پشاور کے بارے میں جاننے کے لیےتفصیلی ویڈیو

قرآنی گارڈن ،عثمانیہ عجائب گھر ،فوڈ فیسٹول

جامعہ عثمانیہ پشاور گلشن کا وزٹ مختلف ٹی وی چینلز کی زبانی

تعارف جامعہ عثمانیہ پشاور

بانی جامعہ شیخ الحدیث حضرت مفتی غلام الرحمن صاحب دامت برکاتھم العالیہ کے زبان سے جامعہ عثمانیہ پشاور کا تعارف

طالب علم کا عربی میں تقریر

جامعہ عثمانیہ پشاور میں تقریب یوم سرپرستان کے موقع پر تقریر ی مقابلے میں طالب علم کا عربی میں تقریر

تقریب یوم تشکر پاکستان 14آگست 2023

جامعہ عثمانیہ پشاور میں یوم تشکر پاکستان کی تقریب کی مکمل ویڈیو

Positions in Bise Peshawar in ssc Annual exam 2023

جامعہ عثمانیہ پشاور کا ذیلی ادارہ عثمانیہ سکول اینڈ کالج میں دو طلبہ نے دہم آرٹس میں سیشن 2023میں دو پوزیشنیں حاصل کرلی

تقریب بسلسلہ یوم تشکر پاکستان

جامعہ عثمانیہ پشاور میں 2024میں تقریب یوم تشکر قیام پاکستان کا انعقاد

عثمانیہ ہیلتھ کلینک کی افتتاحی تقریب

جامعہ عثمانیہ پشاور نے شعبہ صحت میں ایک اچھا اقدام کرکے عثمانیہ ہیلتھ کا قیام عمل میں لایا

تقریب یوم سرپرستان

طلبہ کی تقریری صلاحیت