بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 28/11/2026 |
دارالافتاء
ذوی الارحام کی تعریف اوراقسام
سوال
ذوی الارحام سےکون سےرشتہ دارمراد ہیں اوران کی کتنی اقسام ہیں؟ نیزہرقسم میں کون کون سےرشتہ دارشامل ہیں؟
جواب
ذوی الارحام میت کےوہ قریبی رشتہ دارہیں جونہ ذوی الفروض میں سےہیں اورنہ عصبات میں سے ۔
استحقاق ارث کےاعتبارسےذوی الارحام کی چارقسمیں ہیں:
1۔وہ جن کی نسبت میت کی طرف ہے۔ ان کی دوقسمیں ہیں:بیٹیوں کی اولاداورپوتیوں کی اولاد۔
2۔وہ جن کی طرف میت کی نسبت ہے۔ یہ بھی دو قسم پرہیں:جدفاسد(جس کا میت کےساتھ رشتہ جوڑنےمیں مؤنث کا واسطہ ہو)اورجدہ فاسدہ(جس کا میت کےساتھ رشتہ جوڑنےمیں جدفاسد کا واسطہ ہو)۔
3۔وہ جن کی نسبت میت کےوالدین کی طرف ہے ۔ ان کی تین قسمیں ہیں:
الف:حقیقی،علاتی اوراخیافی بہنوں کی اولادخواہ مذکر ہویامؤنث(یعنی بھانجے،بھانجیاں)۔
ب:حقیقی اورعلاتی بھائیوں کی مؤنث اولاد(یعنی بھتیجیاں اوران کی سب اولاد)۔
ج: اخیافی بھائیوں کی سب اولاد مذکرہویامؤنث۔
4۔وہ جومیت کےاجداد وجدات کی طرف منسوب ہوں، جیسے:پھوپھیاں اوران کی اولاد ،اخیافی چچا اوران کی اولاد،ماموں اوران کی اولاد ،خالائیں اوران کی اولاد۔
مذکورہ چاروں رشتہ داراوروہ تمام لوگ جوان کےواسطےسےمیت سےجڑتےہیں، ذوی الارحام میں سےہیں۔
ذوالرحم: ھو کل قریب ليس بذي سھم ولا عصبة. --- وذو و الأرحام أصناف أربعة: الصنف الأول : ینتمي إلی المیت، وھم: أولاد البنات وأولاد بنات الابن. والصنف الثاني:ینتمي إلیھم المیت، وھم :الأجداد الساقطون والجدات الساقطات.والصنف الثالث:ینتمي إلی أبوي المیت، وھم:أولاد الأخوات وبنات الإخوۃ وبنو الإخوۃ لأم.والصنف الرابع: ینتمي إلی جدي المیت أوجدتیه، وھم:العمات والأعمام لأم والأخوال والخالات، فھؤلاء وکل من یدلي بھم من ذوي الأرحام.(السراجي في الميراث، باب ذوي الأرحام، ص:117)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 336
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 255
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 916
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 461
- کتاب الصوم | فتاوئ : 92
- کتاب الحج | فتاوئ : 115
- کتاب النکاح | فتاوئ : 587
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 512
- خلع | فتاوئ : 52
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 7
-
نفقات | فتاوئ : 34
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 61
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 90
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 491
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 107
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 80
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 84
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 23
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 183
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 418
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 22
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 33
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 8
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 199
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 160
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 64
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 20
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 45
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 35
- کتاب الوقف | فتاوئ : 332
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1217
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 34
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 398
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 20
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں