بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 08/09/2026 |
دارالافتاء
قرآن میں مذکورسکینہ کے نازل ہونے کے مواقع اورعلامات
سوال
قرآن مجید میں جس سکینہ کا ذکرآیا ہے وہ کن کن مواقع پر نازل ہوتا ہے؟ کیا یہ سکینہ صرف انبیاء کرام علیہم السلام اورصحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پرنازل ہوا یا آج بھی مؤمن بندوں پرنازل ہوسکتا ہے؟ نیزسکینہ نازل ہونے کے اسباب وعلامات کیا ہیں؟
جواب
سکینہ لغت میں اطمینان، وقاراورسکون کوکہا جاتاہے اوراس کی دو اقسام ہیں،1:ایک یہ کہ خاص حالات میں اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے دل میں سکون واطمینان کی کیفیت پیدا کرے مثلا کسی خوف یا اضطراب میں مبتلا ہواوراچانک خوف جاتارہے اورایمان میں اضافہ ہوکردل میں یقین واستقامت کی کیفیت پیداہو ۔2:دوسری قسم یہ ہےکہ جوقرآن پاک کی تلاوت ،ذکر الٰہی یا کسی اور نیک عمل کے وقت دل میں سکون کی کیفیت پیداہوجائے۔ قرآن پاک میں جس سکینہ کا ذکرہے وہ پہلی قسم ہےیعنی شدید خوف، آزمائش ، جہاد وقتال ،بےبسی اورتنہائی کےعالم میں سکون مل جائے۔ غار ثورمیں، غزوہ بدر،غزوہ حنین اورصلح حدیبیہ کے مواقع پراسی قسم کےسکینہ کانزول ہوا۔احادیث میں دوسری قسم کابھی تذکرہ ہےکہ قرآن پاک کی تلاوت اورذکرالٰہی کے وقت سکون کانزول ہوتاہے۔ سکینہ کا نزول انبیاء کرام اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ساتھ خاص نہیں بلکہ مؤمنین مخلصین پربھی اس کا نزول ہوتاہے۔ نیز یہ بھی واضح رہے کہ سکینہ نازل ہونے کی علامات میں سے چند یہ ہیں:1:خوف کی حالت میں انسان کے دل میں اطمینان،سکون اوروقارپیداہوجانا۔2: خوف و گھبراہٹ دورہوجانا۔3:اللہ تعالی کی غیبی مددونصرت، فتح اورمطلوب كےحصول کامکمل یقین ہوجانا۔
يقول تعالى: {هو الذي أنزل السكينة} أي جعل الطمأنينة، قاله ابن عباس رضي الله عنهما وعنه: الرحمة وقال قتادة: الوقار في قلوب المؤمنين.( تفسير ابن كثير،ج:7،ص:304)
قال ابن عباس: كل سكينة في القرآن فهي طمأنينة إلا التي في سورة البقرة، {ليزدادوا إيمانا مع إيمانهم}.( تفسير البغوي،ج:7،ص:298)
واعلم أن السكينة عبارة عن الثبات والأمن، وهو كقوله في قصة الغار: فأنزل الله سكينته على رسوله وعلى المؤمنين [الفتح: 26] فكذا قوله تعالى: فيه سكينة من ربكم معناه الأمن والسكون.( مفاتيح الغيب، ج:6،ص:508)
عن البراء رضي الله عنه قال: بينما رجل من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم يقرأ وفرس له مربوط في الدار، فجعل ينفر فخرج الرجل فنظر فلم ير شيئا وجعل ينفر، فلما أصبح ذكر ذلك للنبي صلى الله عليه وسلم، فقال: "تلك السكينة تنزلت بالقرآن".( صحيح البخاري،ج:6، ص:379)
عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: « من نفس عن مؤمن كربة من كرب الدنيا نفس الله عنه كربة من كرب يوم القيامة،.....،ومن سلك طريقا يلتمس فيه علما سهل الله له به طريقا إلى الجنة، وما اجتمع قوم في بيت من بيوت الله يتلون كتاب الله، ويتدارسونه بينهم إلا نزلت عليهم السكينة، وغشيتهم الرحمة، وحفتهم الملائكة، وذكرهم الله فيمن عنده، ومن بطأ به عمله لم يسرع به نسبه.( صحيح مسلم، ج:8،ص:71)
وأصل السكينة هي الطمأنينة والوقار، والسكون الذي ينزله الله في قلب عبده، عند اضطرابه من شدة المخاوف. فلا ينزعج بعد ذلك لما يرد عليه. ويوجب له زيادة الإيمان، وقوة اليقين والثبات. ولهذا أخبر سبحانه عن إنزالها على رسوله صلى الله عليه وسلم وعلى المؤمنين في مواضع القلق والاضطراب.( مدارج السالكين، ج:2،ص:475)
ومتى نزلت عليه السكينة: استقام. وصلحت أحواله، وصلح باله. والسخط يبعده منها بحسب قلته وكثرته. وإذا ترحلت عنه السكينة ترحل عنه السرور والأمن والدعة والراحة، وطيب العيش. فمن أعظم نعم الله على عبده: تنزل السكينة عليه. ومن أعظم أسبابها: الرضا عنه في جميع الحالات.( مدارج السالكين، ج:2،ص:201)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں