بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 25/10/2026 |
دارالافتاء
شوہر کے ساتھ ازدواجی تعلق نہ رکھنےکا نکاح پر اثر
سوال
اگر ایک عورت اپنے شوہر کا گھر چھوڑکر میکے چلی جائےاور دس ماہ تک شوہر کے ساتھ ازدواجی تعلق نہ رکھے اور نہ اس کا حال پوچھے ،تو کیا اس سے نکاح باقی رہے گا یا نہیں ؟
جواب
واضح رہے کہ میاں بیوی کے ما بین نکاح ختم ہونے کے لئے شریعت نے جو اسباب متعین کی ہیں، ان میں سے کوئی سبب یہ نہیں ،کہ محض میاں بیوی کے مابین لمبے عرصے تک تعلق قائم نہ ہونے سے نکاح ختم ہو جائے۔
لہذا صورت ِمسؤلہ کے مطابق بیوی کا اپنے شوہر کے ساتھ دس ماہ تک ازدواجی تعلق نہ رکھنے کی وجہ سے نکاح ختم نہیں ہوگا،بلکہ بیوی ،بیوی رہےگی ۔
وأما بیان ما یرفع حکم النکاح:منھا: الطلاق بصریحه وکنایته۔۔۔و منھا:اللعان ولا تقع الفرقة إلابتفریق القاضي عند اصحابنا۔۔۔ومنھا:اختیار الصغیر أو الصغیرۃ بعد البلوغ في خیار البلوغ،وھذہ الفرقة لا تقع إلا بتفریق القاضي۔۔۔و منھا:اختیار المرأۃ نفسھا لعیب الجب والعنة والخصاء،والخنوثة،والتأخذ بتفریق القاضي أو بنفس الاختیار علی ما بینا،وأنه فرقة بطلاق۔۔۔ومنھا: التفریق لعدم الکفاءۃ أو لنقصان المھر، الفرقة به فرقة بغیر الطلاق۔۔۔ولا تکون ھذہ الفرقة الا عند القاضي۔۔۔ومنھا: إباءالزوج الإسلام بعد ما أسلمت زوجتة فی دار الإسلام،ومنھا:إباء الزوجۃ الإسلام بعد مأاسلم زوجھا المشرک أو المجوسي فی دار الإسلام۔۔۔منھا:إسلام أحد الزوجین في دارالحرب۔۔۔الخ (بدائع الصنائع،کتاب النکاح،فصل فی بیان ما یرفع حکم النکاح،ج:3،ص:617)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 329
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 246
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 894
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 455
- کتاب الصوم | فتاوئ : 91
- کتاب الحج | فتاوئ : 112
- کتاب النکاح | فتاوئ : 576
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 494
- خلع | فتاوئ : 50
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 7
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 60
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 88
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 477
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 102
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 78
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 82
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 22
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 177
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 413
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 22
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 32
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 8
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 199
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 154
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 63
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 43
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 324
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1193
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 34
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 388
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں