بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 08/09/2026

دارالافتاء

 

وارث کا اپنے مورث سے اس کی زندگی میں حصے کا مطالبہ کرنا


سوال

اگر کسی شخص کی ذاتی ملکیت میں کوئی مال وجائیداد ہوتو کیا اس کے بھائی اور بہن اس سے حصے کا مطالبہ کرسکتے ہیں ؟

جواب

شرعی نقطہ نظر سے کسی شخص کی   زندگی میں اس کی ذاتی ملکیت میں موجود مال وجائیداد میں کسی کا حصہ نہیں ہوتا ۔لہذا صورت مسئولہ کے مطابق جو شخص زندہ ہو  اس کے بھائی اور بہنوں  کواس کےذاتی  مال میں حصے کا مطالبہ کرنا شرعا جائز نہیں۔

 

والمراد من التركة ‌ما ‌تركه ‌الميت خاليا عن تعلق حق الغير بعينه. (تبيين الحقائق شرح كنز الدقائق، كتاب الفرائض ج:6، ص:229 )


فتویٰ نمبر : 4221/297/323

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں