بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 08/09/2026 |
دارالافتاء
فقیر قاتل کو زکوٰۃ دینا
سوال
اگر قاتل فقیر ہے (یعنی اس کے پاس نصاب کے بقدر مال نہیں)، تو وہ غارم (مقروض)میں شامل ہوگایا نہیں؟ کیونکہ دیت بھی شرعاً واجب الادا قرض کے حکم میں ہے۔اس صورت میں زکوٰۃ کے پیسے قاتل کو مالک بنا کر دینا درست ہےیا نہیں؟ اور وہ اس سے دیت ادا کر سکتا ہے۔ زکوٰۃ براہِ راست مقتول کےورثاء کو بطور دیت نہ دی جائے، بلکہ قاتل کو دے کر وہ خود ورثاء کو ادا کرے۔
جواب
دیت چونکہ ایک واجب الادا حق ہے، اس لیے اگر قاتل اس کی ادائیگی کی استطاعت نہ رکھتا ہو اور فقیر ہو، تو فقہی اصول کے مطابق وہ "غارم" (قرض دار) شمار ہوگا۔ ایسے فقیر و مقروض شخص کو زکوٰۃ دینا جائز بلکہ افضل قرار دیا گیا ہے۔ البتہ قاتل کی اجازت کے بغیر زکوٰۃ کی رقم مقتول کے ورثا کو بطور دیّت دینا درست نہیں،اس سے زکوٰۃ ادا نہ ہوگی،البتہ اگر قاتل کی اجازت سے دی جائے تو پھرزکوٰۃ ادا ہوجائے گی۔
صورتِ مسئولہ کےمطابق اگر قاتل فقیر ہے اور اس پر دیّت واجب الادا ہے، تووہ غارم کے حکم میں آئے گا،اس کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے۔ لیکن براہ راست مقتول کے ورثاء کو قاتل کی اجازت کے بغیرزکوٰۃ دینا درست نہیں۔ قاتل کو زکوٰۃ دی جائے کہ وہ خود اس سے دیّت ادا کرے، یا قاتل کی اجازت سے مقتول کے ورثا کو دی جائے تو اس سے بھی زکوٰۃ ادا ہوجائے گی اور دیت بھی۔
(والعاقلة أهل الديوان) وهم العسكر، وعند الشافعي: أهل العشيرة وهم العصبات (لمن هو منهم فيجب عليهم كل دية وجبت بنفس القتل).....(فتؤخذ من عطاياهم أو من أرزاقهم....(في ثلاث سنين) من وقت القضاء، وكذا ما يجب في مال القاتل عمدا بأن قتل الاب ابنه يؤخذ في ثلاث سنين عندنا، وعند الشافعي تجب حالا (فإن خرجت العطايا في أكثر من ثلاث أو أقل تؤخذ منه) لحصول المقصود (وإن لم يكن) القاتل (من أهل الديوان فعاقلته قبيلته) وأقاربه وكل من يتناصر هو به.تنوير البصائر. (وتقسم) الدية (عليهم في ثلاث سنين لا يؤخذ في كل سنة إلا درهم أو درهم وثلث. (الدرالمختار،كتاب الديات،كتاب المعاقل،ج:6،ص:640-642)
(ومنها الغارم)،وهو من لزمه دين،ولا يملك نصابا فاضلا عن دينه أو كان له مال على الناس لا يمكنه أخذه كذا في التبيين.والدفع إلى من عليه الدين أولى من الدفع إلى الفقير كذا في المضمرات.والدفع إلى من عليه الدين أولى من الدفع إلى الفقير،كذا في المضمرات. (الفتاوى الهندية،كتاب الزكاة، الباب السابع في المصارف،ج:1،ص:188)
فإن كان مديونا فدفع إليه مقدار ما لو قضى به دينه لا يبقى له شيء أو يبقى دون المائتين لا بأس به. (الفتاوى الهندية،كتاب الزكاة، الباب السابع في المصارف،ج:1،ص:250)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں