بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 08/09/2026 |
دارالافتاء
اجیرِ مشترک کے پاس مال میں کمی و زیادتی
سوال
ایک گاڑی والا دوکاندارکے لیے سامان کرایہ پر لےجاتا ہےکبھی ایساہوتا ہےکہ دوکاندار کا مال کم ہوجاتا ہےتودوکانداراس گاڑی كےڈرائیورسےیہ کمی پوراکرتاہےاورکبھی مال زیادہ ہوتا ہےتویہ مال گاڑی والالیتا ہے۔ شریعت کےروسےاس کا کیا حکم ہے؟
جواب
واضح رہےکہ جو گاڑی والا اجرت کے بدلے دکاندار کا سامان ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچاتا ہے،وہ اجیر مشترک ہوتاہے۔اور یہ سامان اس کے پاس امانت ہوتا ہے۔اگر اجیر مشترک سے کسی کا مال ایسی وجہ سے ہلاک ہوجائےجس سے بچنا ممکن تھاتوضامن ہوگا،البتہ اگرکسی ایسی وجہ سےمال ہلاک ہوجائےجس سےبچناممکن نہ ہوتو ایسی صورت میں ضامن نہ ہوگا۔
لہذا صورت مسئولہ کےمطابق اگرمال ڈارئیورکی غفلت ولاپرواہی سےکم ہوجائےتواس پرضمان لگاناجائزہے،البتہ اگرکسی ایسی وجہ سےکم ہوا ہوجس سےبچنا ممکن نہ تھامثلاًکوئی آفت سماوی لاحق ہو،توپھراس پرتاوان ڈالناجائزنہیں۔ نیزاگرسامان زائد نکل آئےتووہ دکاندارکی ملکیت شمارہوگی، گاڑی والےکےلیےاسےاپنے پاس رکھ لیناجائزنہیں،بلکہ مالک کوواپس کرےگا۔
وقال أبو يوسف ومحمد رحمھما الله تعالى إن هلك بأمر يمكن التحرزعنه فھوضامن،وإن هلك بأمرلايمكن التحرزعنه فلاضمان.كذا في المحيط. (الفتاوى الھندية،كتاب الإجارة،الباب الثاني والعشرون في حكم الأجيرالخاص والمشترك، ج:4، ص:543)
لا يجوز لأحدهما أن يتصرف في نصيب الأخر إلا بأمره.(الھداية في شرح بداية المبتدي،کتاب الشرکۃ، ج:3، ص:5)
الأجراء على ضربين:أجير مشترك،وأجيرخاص.فالمشترك من لايستحق الأجرة حتى يعمل.(الھداية في شرح بدایۃ المبتدي،کتاب الإجارة، ج:3،ص: 242)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں