بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 08/09/2026

دارالافتاء

 

آنلائن بزنس


سوال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام دین متین کی روشنی میں کہ اج کل ایک ایپ ہے جس کا نام ہے ائی ٹی وی ہے اس کے ذریعے سے لوگ پیسے کماتے ہیں اس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ اس میں ایک بندہ داخلہ کرتا ہے ان لائن ،داخلہ کا فیس بھی جمع کرتا ہے فیس بھی مختلف ہے یعنی کم و زیادہ ہوتا ہے پھر اسی فیس کے مناسبت سے اس بندے کو اس ایپ پر مختلف ویڈیوز اتے ہیں جن میں مختلف چیزوں کی تشہیر ہوتی ہیں ان ویڈیوز کو جب یہ بندہ دیکھتا تو اس کو پیسے ملتے ہیں لیکن ان ویڈیوز میں جاندار کی تصاویر لڑکیوں اور مختلف قسم کی کارٹون کی تصاویر بھی اتے ہیں ان ویڈیوز کی متعلق دوسری بات یہ ہے کہ یہ بندہ ان کو صرف سر سری نظر سے دیکھتا ہے جس سے تشہیر کا وہ مقصود بھی پورا نہیں ہوتا ہے دوسری بات یہ ہے کہ اگر یہ بندہ اس سے نکلنا چاہتا ہے تو اس کے فیس کی مد میں جمع شدہ پیسوں کی واپسی بھی یقینی نہیں ہے اسی طرح کمیشن کا ایک طریقہ بھی رائج ہے کہ جب ایک بندہ دوسرے کو دعوت دے اس ایپ میں انے کا تو پہلے بندے کو اس کی وجہ سے کمیشن ملے گا پھر اگر دوسرا بندہ تیسرے کو دعوت دے گا اور وہ اس ایپ میں ائے تو اس وجہ سے پہلے اور دوسرے دونوں کو کمیشن ملے گا اس طرح اگر تیسرا چوتھے کو مدعو کرے تو اس چوتھے کی وجہ سے پہلے بندے کو 6 فیصد ، دوسرے کو تین فیصد اور تیسرے کو ایک فیصد کمیشن ملے گا ۔ نوٹ 1: اگر بندہ ویڈیوز نہ دیکھی تو کچھ بھی نہیں ملے گا اسی طرح پیسے نکالنے پر ٹیکس بھی کاٹا جاتا ہے نوٹ 2 : اگر ایک بندہ 20 آدمیوں کو مدعو کرے تو پھر یہ داعی بندہ ،لیڈر بن جاتا ہے اس لیڈر کو پھر تنخواہ بھی ملتا ہے

جواب

اس سوال کے جواب سے معذرت کی جاتی ہے۔


فتویٰ نمبر :

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں