بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 08/09/2026

دارالافتاء

 

واقف کا وقف سے رجوع کرنا


سوال

واقف وقف شدہ چیز سے رجوع کرسکتاہےیا نہیں ؟

جواب

جاننا چاہیے کہ کسی چیز میں وقف تام ہوجانے کے بعد واقف کی ملکیت سے نکل کرمالک حقیقی اللہ تعالی کی ملکیت کے ساتھ خاص ہوجاتی ہے لہذا صورت مسؤلہ کے مطابق جب واقف کوئی چیز وقف کرے اوروقف تام ہوجائے توپھروقف سے رجوع کا حق باقی نہیں رہتا۔

 

وعندهما حبس العين على حكم ملك الله تعالى على وجه تعود منفعته إلى العباد فيلزم ولا يباع ولا يوهب ولا يورث كذا في الهداية وفي العيون واليتيمة إن الفتوى على قولهما.(الفتاوى الهندية،ج:2،ص:350)


فتویٰ نمبر : 6437/297/328

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں