بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 08/09/2026

دارالافتاء

 

صرف عورتوں کا نکاح میں گواہ بننا ہونا


سوال

کیا صرف چار عورتیں نکاح کی گواہ بن سکتی ہیں یا نہیں ؟

جواب

نکاح میں ضروری ہے کہ دو مرد یا ایک مرد اور دو عورتیں بطور گواہ موجود ہوں۔لہذا صورت مسئولہ کے مطابق  اگر نکاح میں     تنہا چار عورتیں  بطور گواہ ہوں،تو ان کی  گواہی شرعاً معتبر نہیں ہو گی۔

 

(و) شرط (حضور) شاهدين (حرين) أو حر وحرتين (مكلفين سامعين قولهما معًا) على الأصح.(رد المحتار على الدر المختار،كتاب النكاح،  ج: 3، ص: 21)


فتویٰ نمبر : 7262/297/324

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں