بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 08/09/2026

دارالافتاء

 

مرد کے لئے سینے اور رانوں کے بال کاٹنا


سوال

کیا مرد اپنے سینے اور رانوں کے بال کاٹ سکتا ہیں یا نہیں؟

جواب

واضح رہے کہ مردوں کے لیے  سینے اور رانوں کے بال کاٹنا جائز ہے، لیکن خلافِ ادب اورخلاف اولیٰ ہونے کی وجہ سے احتراز  بہتر ہے۔

 

‌وفي ‌حلق ‌شعر ‌الصدر ‌والظهر ‌ترك ‌الأدب كذا في القنية.(الفتاوی الهندية،کتاب الکراهية،الباب التاسع عشر في الختنان ولحضاء وخلق المرأة شعرها ووصلها شعر غيرها،ج:5،ص:358)

ومما ليس بمقصود حلق شعر الصدر أو الساق ومما هو مقصود حلق الرأس أو الإبطين.(المبسوط للسرخسي،كتاب المناسك،باب الخلق،ج:4،ص:73)


فتویٰ نمبر : 6387/297/328

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں