بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 08/09/2026

دارالافتاء

 

ماہواری (حیض) کے دوران نکاح کرنا


سوال

کیا ماہواری (حیض) کے دوران نکاح کرنا جائز ہے؟

جواب

ماہواری (حیض) کے دوران نکاح کرنا بلا کراہت جائز ہے، البتہ اس دوران ازدواجی تعلقات قائم کرنا منع ہے۔

 

قال اللہ تعالی: }فَاعْتَزِلُوْا النِّسَآءَ فِیْ الْمَحِیْضِ} [البقرة: 222[

وأما نحو الحيض والنفاس والإحرام والظهار قبل التكفير ‌فهو ‌مانع ‌من حل الوطء لا من محلية العقد فافهم۔(رد المحتار علی الدر المختار، کتاب النکاح، ج:3، ص:4)


فتویٰ نمبر : 7225/297/324

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں