بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 08/09/2026 |
دارالافتاء
وکیل کابغیر اجازت کے عورت کانکاح کرانا
سوال
اگرایک عورت کا نکاح وکیل کے ذریعے سے اس طورپر منعقد کیا جائےکہ اس عورت نے نکاح کے وکیل کو پہلے سے صراحتا اجازت نہ دی ہولیکن بعد میں پتہ چلنے پر یہ عورت اس کی وکالت پر راضی ہوجائے،البتہ وکیل بغیر استیذان صریح کے اس عورت کا نکاح کرائے تو کیاایسا نکاح منعقد ہوگا یانہیں؟
جواب
واضح رہےکہ عورت جس طرح خود اپنا نکاح کرسکتی ہے،اسی طرح کسی دوسرے کو بھی وکیل بناسکتی ہے،نیز عورت جس طرح نکاح سے پہلے وکیل بنا سکتاہےاسی طرح اجنبی شخص کا بغیر اجازت کے نکاح کرانے کی صورت میں عورت بعد میں بھی اجازت دی سکتی ہے،اور بعد میں اجازت دینے سے اجنبی شخص کا کیاہوا نکاح منعقد ہوجائے گا۔
لہذا صورت مسئولہ میں اگرعورت نے نکاح کرانے سے پہلے کسی کو صراحتا اجازت نہ دی ہو،اور پھر کوئی اجنبی شخص اس عورت کی طرف سےوکیل بن کرنکاح کرائے، تو بعد میں پتہ چلنے پراگر عورت اپنے نکاح پر رضامندی کا اظہار کرے تو نکاح منعقد ہوجائےگی۔
زوج رجل امرأة بغير إذنها فقالت: لم يعجبني ما فعل أو قالت: مراخوش نيا مداين كار [مجھے یہ پسند نہ آیا] لا يكون ردا حتى لو رضيت بعد ذلك ينفذ النكاح، كذا في الفصول العمادية ... رجل زوج امرأة من رجل بغير أمرها فبلغها الخبر فقالت: باك نيست[کوئی حرج نہیں] فهذا إجازة هكذا ذكر الفقيه أبو الليث - رحمه الله تعالى - وكان الفقيه أبو جعفر - رحمه الله تعالى - يفتى به، كذا في الذخيرة.( الفتاوى الهندية، کتاب النکاح، الباب الرابع: في الأولیاء في النکاح، الباب السادس: في الوکالة بالنکاح وغیرها، ج:1، ص:299)
الإجازة اللاحقة كالإذن السابق.(بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع،کتاب النکاح، فصل بیان شرائط الجواز والنفاذ، ج:2، ص:237)
الإجازة اللاحقة كالوكالة السابقة.(تبيين الحقائق شرح كنز الدقائق، کتاب النکاح، باب الأولياء والأکفاء، فصل في الوکالة بالنکاح وغیرها، ج:2، ص:134)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں