بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 08/09/2026

دارالافتاء

 

روٹی سے انگلی صاف کرنا


سوال

کھانے کے دوران روٹی سے انگلی صاف کرنا کیسا ہے؟

جواب

احادیث مبارک میں کھانے پینے کے آداب  بیان کیےگئےہیں،ان آداب کےمطابق کھانے کے بعد انگلیوں کو چاٹنا سنت ہےاور چاٹنے کے بعد کپڑے یا ٹشو وغیرہ سے صاف کیا جائےیادھوناجائے ۔روٹی سےصاف  کرنامناسب نہیں کیونکہ اس سے روٹی ضائع ہو جاتی ہے۔

 

عن ابن عباس رضي الله عنه قال:قال رسول الله صلى الله عليه وسلم "‌إذا ‌أكل ‌أحدكم ‌طعاما، ‌فلا ‌يمسح يده حتى يلعقها، أو يلعقها"(صحیح مسلم،باب: استحباب لعق الأصابع والقصعة...،ج:3 ،ص:1605،رقم الحديث:2031)


فتویٰ نمبر : 6326/297/328

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں