بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 08/09/2026

دارالافتاء

 

حائضہ عورت کے لئے حج کی ادائیگی کا طریقہ کار


سوال

اگر عورت کو ایامِ حج میں حیض آجائے تو حج کس طرح ادا کرے گی؟

جواب

جب حج کے دوران یا احرام باندھتے وقت کسی عورت کو حیض شروع ہوجائے تو اس کے لئے شریعت مطہرہ کا حکم یہ ہے کہ وہ احرام باندھے، غسل کرے اور دوسرے حاجیوں کی طرح حج کے تمام افعال ادا کرے۔ مگر طواف کو مؤخر کرے، یہاں تک کہ پاک ہوجائے۔

 

وإذا حاضت المرأة عند الإحرام اغتسلت وأحرمت وصنعت كما يصنعه الحاج غير أنها لا تطوف بالبيت حتى تطهر " لحديث عائشة رضي الله عنها حين حاضت بسرف.(الهداية، كتاب الحج، باب التمتع، جلد:1، ص:287)


فتویٰ نمبر : 10948/297/321

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں