بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 08/09/2026 |
دارالافتاء
كریڈیٹ کارڈ سویپ کرکے نقد رقم دینے پر کمیشن لینا
سوال
میرا کاروبار ہے اور میرا بینک میں اکاؤنٹ بنا ہوا ہے، انہوں نے مجھے پی او ایس مشین دی ہوئی ہے جس میں لوگ کریڈٹ کارڈ یا ڈیبٹ کارڈ کے ذریعہ اشیاء کی خریداری کرتے ہیں اب کوئی بندہ میرے پاس آتا ہے اور کہتا ہے کہ آپ میرے کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ مجھے رقم دے دو میں اشیاء کی خریداری نہیں کر سکتا ہوں، میں اس کو پی او ایس مشین میں سویپ کر کے اس کو رقم دے دیتا ہوں اور وہ تین، چار فیصد کمیشن مجھے دیتا ہے اور اس تین چار فیصد کمیشن میں سے بھی کچھ رقم بینک اپنے چارجز کاٹ لیتا ہے۔ تو کیا یہ صورت جائز ہے یا نہیں؟
جواب
واضح رہے کہ کریڈیٹ کارکے ذریعے خریداری کرنے یا نقد رقم نکالنے کی اجازت ہوتی ہے، کریڈیٹ کارڈ کے ذریعےاگر بینک سے نقد رقم نکالنا ہو تو اس پر فورا سود کا حساب شروع ہوتا ہے اور اگر اس کے ذریعے خریداری کرنی ہو تو اس صورت میں متعینہ مدت تک وہی رقم جب کہ اس کے بعد سود کے ساتھ ادائیگی لازم ہوتی ہے ، شرعا یہ ایک ناجائز اور حرام معاہدہ ہے، اس لیے اس کارڈکا اجرا اور استعمال کرنا جائز نہیں ،تاہم اگر کسی شخص کے لیے ضرورت ہو اور وہ کریڈیٹ کارڈ بنوالے تو اس کے استعمال کے لیے ضروری ہے کہ وہ متعینہ مدت کے اندر قرض کی ادائیگی کرتا رہے، اور سود کا معاہدہ کرنے پر توبہ و استغفار کرے ۔ نیز یہ کہ پی،او،ایس مشین جاری کرنے والے بینک کی طرف سے تاجر کو یہ اجازت نہیں ہوتی، کہ وہ گاہک سے کارڈ سویپ کراکر اس کو نقد رقم دے، چنانچہ تاجر کارڈ سویپ کرکے نقد رقم دینے کی صورت میں خرید وفروخت کی جعلی رسید بنا کر بینک کو بھیجے گا، جو صاف طور پر دھوکہ ہے اس لیے ناجائز ہے۔
عن أبي هريرة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم مر على صبرة طعام فأدخل يده فيها، فنالت أصابعه بللا، فقال: ما هذا يا صاحب الطعام؟ قال: أصابته السماء، يا رسول الله. قال: أفلا جعلته فوق الطعام كي يراه الناس؟ من غش فليس مني. (صحيح مسلم، کتاب الإيمان، رقم الحديث:164 ج:1، ص:69)
كل قرض جر نفعا فهو حرام فكره للمرتهن سكنى المرهونة بإذن الراهن كما في الظهيرية. (الأشباه والنظائر لابن نجيم، ص144)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں