بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 08/09/2026 |
دارالافتاء
مناسخہ کی ایک صورت
سوال
محمد علی کا انتقال ہوا، اس کے ورثا میں ایک بیوہ (تاج بی بی )، تین بیٹے(محمد اسحاق، میراسلم اوراسماعیل )، اور نو بیٹیاں (بختورہ، بادشاہی لال، سعیدہ، گلشادہ، جمشیدہ، فطرنی، پوشہ، نوشتلہ اور کٹوری ) موجودتھیں۔ پھر بختورہ کا انتقال ہوا، اس کے ورثا میں ماں (تاج بی بی )، تین بھائی (محمد اسحاق، میراسلم اوراسماعیل) اور آٹھ بہنیں (بادشاہی لال، سعیدہ، گلشادہ، جمشیدہ، فطرنی، پوشہ، نوشتلہ اور کٹوری) موجودتھیں۔ پھر تاج بی بی کا انتقال ہوا، اس کے ورثا میں تین بیٹے (محمد اسحاق، میر اسلم اوراسماعیل)، اور آٹھ بیٹیاں (بادشاہی لال، سعیدہ، گلشادہ، جمشیدہ، فطرنی، پوشہ، نوشتلہ اور کٹوری) موجود تھیں۔ پھر محمد اسحاق کا انتقال ہوا، جس کے ورثا میں ایک بیوہ (گل ہدٰی)، دو بیٹے (ظفیراللہ اور مشتاق احمد) اور تین بیٹیاں (فریدہ، شہناز بیگم اورحناز بی بی) موجود تھیں۔ اب مرحوم (محمد علی) کا ترکہ مذکورہ ورثا میں کس حساب سے تقسیم ہوگا؟
جواب
میـــــــ(محمد علی)ـــــــ(10080)ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ - -
بیوہ بیٹا بیٹا بیٹا بیٹی بیٹی
تاج بی بی محمد اسحاق میر اسلم اسماعیل بختورہ بادشاہی لال
1176 1176 588
ـ ـ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــت
بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی
سعیدہ گلشاد جمشیدہ فطرنی پوشہ نوشتلہ کٹوری
588 588 588 588 588 588 588
میـــ(بختورہ)ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ـ ـ
ماں بھائی بھائی بھائی بہن بہن بہن
تاج بی بی محمد اسحاق میراسلم اسماعیل بادشاہی لال سعیدہ گلشادہ
70 70 35 35 35
ـ ـ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــت
بہن بہن بہن بہن بہن
جمشیدہ فطرنی پوشہ نوشتلہ کٹوری
35 35 35 35 35
میـــ(تاج بی بی)ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ـ ـ
بیٹا بیٹا بیٹا بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی
محمداسحاق میراسلم اسماعیل بادشاہی لال سعیدہ گلشاد جمشیدہ
194 194 97 97 97 97
ـ ـ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــت
بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی
فطرنی پوشہ نوشتلہ کٹوری
97 97 97 97
میـــــ(محمداسحاق)ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــت
بیوہ بیٹا بیٹا بیٹی بیٹی بیٹی
گل ہدٰی ظفیر اللہ مشتاق احمد فریدہ شہناز بیگم حنازبی بی
180 360 360 180 180 180
الأحیـــــ(10080)ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ـ ـ
میراسلم اسماعیل بادشاہی لال سعیدہ گلشاد جمشیدہ فطرنی پوشہ
1440 1440 720 720 720 720 720 720
ـ ـ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــــــــــــــــاء
نوشتلہ کٹوری گل ہدٰی ظفیراللہ مشتاق احمد فریدہ شہنازبیگم حنازبی بی
720 720 180 360 360 180 180 180
بشرط صدق وثبوت اگر مرحوم (محمد علی) کے مذکورہ بالا ورثا کے علاوہ کوئی اور قریبی وارث زندہ موجود نہ ہو، اور اموات بھی درجہ بالا ترتیب سے ہوئی ہوں، تو بعد از ادائے حقوق متقدمہ علی الارث مرحوم کا ترکہ دس ہزار اسی(10080)حصوں میں تقسیم ہوکر میراسلم اور اسماعیل میں سے ہر ایک کوچودہ سو چالیس(1440)حصے، بادشاہی لال،سعیدہ، گلشاد، جمشیدہ، فطرنی، پوشہ، نوشتلہ اور کٹوری میں سے ہر ایک کوسات سو بیس(720) حصے، گل ہدٰی کو ایک سو اسی(180)حصے، ظفیراللہ اور مشتاق احمد میں سے ہر ایک کوتین سو ساٹھ(360) حصے، جبکہ فریدہ، شہناز بیگم اور حناز بی بی میں سے ہر ایک کو ایک سو اسی(180) حصے ملیں گے۔
قال الله تعالی: ﴿يُوصِيكُمُ اللَّهُ فِي أَوْلَادِكُمْ لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْأُنْثَيَيْنِ﴾ (سورة النساء: 11)
وقال تعالی: ﴿فَإِنْ كَانَ لَهُ إِخْوَةٌ فَلِأُمِّهِ السُّدُسُ﴾ (سورة النساء: 11)
وقال تعالی: ﴿فَإِنْ كَانَ لَكُمْ وَلَدٌ فَلَهُنَّ الثُّمُنُ مِمَّا تَرَكْتُمْ﴾ (سورة النساء: 12)
وقال تعالى: ﴿وَإِنْ كَانُوا إِخْوَةً رِجَالًا وَنِسَاءً فَلِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْأُنْثَيَيْنِ ﴾ (سورة النساء: 176)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں