بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 09/09/2026

دارالافتاء

 

مسجد کے لیے وقف کردہ رقم واپس لینا


سوال

اگر کوئی شخص مسجد کے لیے رقم وقف کرے اور متولی اس رقم کو مسجد کاموں کے میں استعمال بھی کر دے، پھر بعد میں کسی بات پر اس شخص کی متولی سے ناراضگی ہو جائے، تو کیا اب اس کے لیے متولی سے وہ رقم واپس مانگنا شرعاً درست ہے یا نہیں؟

جواب

اگر کوئی شخص مسجد کے لیے رقم وقف کرے اور متولی اس رقم کو مسجد کے کاموں میں استعمال بھی کر دے ،تو ایسی صورت   میں وہ رقم متولی سے واپس مانگنا شرعا جائز نہیں۔

 

‌لا ‌يجوز ‌الرجوع عن الوقف إذا كان مسجلا۔(رد المحتار على الدرالمختار،كتاب الوقف،مطلب في إقالة المتولي عقد الإجارة،ج:4،ص:459)


فتویٰ نمبر : 6594/297/328

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں