بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 08/09/2026

دارالافتاء

 

زانی کے بیٹے کا مزنیہ کی بیٹی سے نکاح کرنا


سوال

کیازانی کے بیٹے کا مزنیہ کی بیٹی کے ساتھ نکاح کرناجائز ہے یا نہیں ہے؟

جواب

واضح رہے کہ زنا کی وجہ سے زانی کے اُصول و فروع مزنیہ پر ،اور مزنیہ کے اُصول و فروع زانی پر  حرام ہوجاتے ہیں ،لیکن ان کے اُصول و فروع آپس میں ایک دوسرے پر حرام نہیں ہوتےاس لیےان كا آپس میں نكاح كرنا جائز ہوتاہے ۔لہذا صورتِ مسئولہ میں زانی کے بیٹے کا مزنیہ کی بیٹی کے ساتھ نکاح کرناجائز ہے۔

 

ويحل لأصول الزاني وفروعه أصول المزني بها وفروعها.(ردالمحتار علی الدر المختار،کتاب النکاح،فصل في المحرمات،ج:3،ص:32)


فتویٰ نمبر : 7344/297/324

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں