بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 08/09/2026 |
دارالافتاء
ساده دف كےساتھ اتن کا حکم
سوال
آج کل اتن(کی ایک صورت رقص) جو صرف سادہ دف کیساتھ ہوجائزہے یا نہیں؟
جواب
واضح رہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ تہذیب وثقافت اورمعاشرتی اقدارایک قوم کاسرمایہ سمجھا جاتاہے جس کے ذریعےاقوام کی شناخت ہوتی ہےاسلام مطلقا کسی قومی ثقافت کی حوصلہ شکنی نہیں کرتاہے بلکہ بسااوقات عرف،ثقافت اورعلاقائی رواج پرشریعت کے احکام مرتب ہوتے ہیں لیکن اسلامی معاشرہ میں کسی ثقافت کوتحفظ دینا اس سے مشروط ہے کہ اس سے دینی اقدار کی پامالی نہ ہو اورنہ کسی شرعی ضابطہ کی مخالفت ہو۔ موجودہ دورمیں اتن کے نام سے جس ثقافت کا حوالہ دیاجاتاہے اس میں مرد وزن کے بےجا اختلاط ،رقص وسرود اورکئی دوسری خلاف شرع چیزوں کا مشاہدہ کیا جاتاہے جس کے جواز کےلیےعرف یا ثقافت کاسہارالینامشکل ہےاس میں خود کئی خرابیاں پائی جاتی ہیں اور کئی ایسی خرابیوں کا پیش ِخیمہ ہے جن کا تدارک مستقبل میں مشکل ہوگا نیزواضح رہے کہ پختون ثقافت، جوفلم اورتھیٹرمیں بے حیائی کی شکل میں دکھائی جاتی ہے اس کو خود پختون قوم اپنی غیرت کے منافی سمجھتی ہے۔ حیا،غیرت،ھمدردی،ایثاروقربانی پختون قوم کی ثقافت کا قابل قدرسرمایہ ہے۔
عن ابن عمر، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «من تشبه بقوم فهو منهم. (سنن أبي داود،باب في لبس الشهرة،رقم الحديث:4031، ج:4، ص:43)
العادة عبارة عما يستقر في النفوس من الأمور المتكررة المقبولة عند الطباع السليمة.....، إنما تعتبر العادة إذا اطردت أو غلبت.....، العرف غير معتبر في المنصوص عليه. (الأشباه و النظائرلابن نجيم، القاعدة السادسة: العادة محكمة، ص:80)
وأما الرقص والتصفيق والصريخ وضرب الأوتار والصنج والبوق الذي يفعله بعض من يدعي التصوف فإنه حرام بالإجماع لأنهازي الكفار.(حاشية الطحطاوي على مراقى الفلاح، فصل: في صفة الأذكار، ص:319)
(قوله ومن يستحل الرقص قالوا بكفره) المراد به التمايل والخفض والرفع بحركات موزونة. (ردالمحتار مع الدر المختار،مطلب المعصية تبقى بعد الردة، ج:4، ص:259 إن العرف معتبر إن كان عاما.(رسائل ابن عابدين، نشرالعرف في بناء بعض الأحكام على العرف، ج:2، ص:158)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں