بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 09/09/2026 |
دارالافتاء
جائیداد اپنی رضاعی اورلےپالک بیٹی کے نام کروانا
سوال
میاں بیوی اپنی زندگی میں اپنی رضاعی اورلےپالک بیٹی کوجوکہ شادی شدہ ہے،اپنی ساری جائیداد دینا چاہتے ہیں یعنی اس کے نام پرکرنا چاہتے ہیں،اس لئے کہ ان کی اپنی حقیقی کوئی اولاد نہیں ہے جب کہ دیگرورثا بہن بھائی موجودہیں اورصاحبِ حیثیت ہیں۔ تو کیا میاں بیوی کا یہ فعل جائزہےیا نہیں؟
جواب
واضح رہےکہ زندگی میں اپنی ساری جائیدادکسی ایک شخص کوہبہ کرکےورثا کوقصداًمحروم کرناشرعاًجائزنہیں۔ تاہم اگرکوئی شخص اپنی جائیدادکسی کوہبہ کرےاورموہوب لہ(جس شخص کو ہبہ کیا ہے)یااس کا وکیل اس پر قبضہ کرے،تو یہ ہبہ تام ہوجائےگا۔
صورتِ مسئولہ کےمطابق اگرمیاں بیوی اپنی تمام جائیداداپنی رضاعی اورلےپالک بیٹی کوہبہ کریں اوراس میں ورثاکومحروم کرنےکاقصدہوتوان کایہ فعل جائز نہیں۔البتہ اگررضاعی اورلےپالک بیٹی خدمتی ہوتوخدمت کی بناپراپنی زندگی میں اس کوہبہ کرنےکی گنجائش ہے۔تاہم اگرانہوں نےاپنی رضاعی اورلےپالک بیٹی کوجائیدادہبہ کرکے اس کوقبضہ بھی دیاہوتو یہ ہبہ تام ہوگا۔
قال اللہ تعالی:﴿وَمَاجَعَلَ أَدْعِيَاءَكُمْ أَبْنَاءَكُمْ ذَلِكُمْ قَوْلُكُمْ بِأَفْوَاهِكُمْ وَاللَّهُ يَقُولُ الْحَقَّ وَهُوَ يَهْدِي السَّبِيلَ(4)ادْعُوهُمْ لِآبَائِهِمْ هُوَأَقْسَطُ عِنْدَ اللَّهِ فَإِنْ لَمْ تَعْلَمُواآبَاءَهُمْ فَإِخْوَانُكُمْ فِي الدِّينِ وَمَوَالِيكُمْ وَلَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ فِيمَا أَخْطَأْتُمْ بِهِ وَلَكِنْ مَا تَعَمَّدَتْ قُلُوبُكُمْ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًارَحِيمًا(5)﴾. (الأحزاب: 4،5)
(قال) أنس: (قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: من فر) بماله بصرفه للأجانب وتوزيعه لهم(من ميراث وارثه)أي: فرارامن أن يرث وارثه ماله، وحرمانا له من أخذ ماله (قطع الله)سبحانه وتعالى؛ أي: حرمه الله (ميراثه)ونصيبه(من الجنة)أي:حرمه الله تعالى بعدله من نصيبه الذي يستحقه بعمله من الجنة (يوم القيامة) متعلق بقطع. (شرح سنن ابن ماجه للھرري ، رقم الحدیث:2662)
وكذافي العطاياإن لم يقصد به الإضرار. (ردالمحتارعلی الدرالمختار، كتاب الهبة، ج:8، ص:501)
(وتتم)الهبة(بالقبض)الكامل. (الدر المختارعلی صدرردالمحتار، کتاب الھبۃ، ج:6، ص:664)
ولونحل بعضاوحرم بعضاجازمن طريق الحكم لأنه تصرف في خالص ملكه لاحق لأحد فيه إلا أنه لايكون عدلا. (بدائع الصنائع، كتاب الهبة، فصل وأما شرائط الهبة، ج:8،ص:115)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں