بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 08/09/2026

دارالافتاء

 

منہدم قبروں پرسے گزرنا


سوال

منہدم قبر پر گزرنا کیساہے؟

جواب

واضح رہےکہ اگر قبر کے آثار باقی ہوں ، تو اس پر سے گزرنا جائزنہیں، کیوں کہ قبروں کا احترام لازم ہے، البتہ اگر قبر اس حد تک منہدم ہو چکی ہو کہ اس کے نشانات مٹ گئے ہوں ، تو ایسی جگہ سے گزرنے میں حرج نہیں۔

 

وقال الزيلعي: ولو بلي الميت وصار ترابا جاز دفن غيره في قبره وزرعه والبناء عليه. )ردالمحتار على الدر المختار،کتاب الصلاۃ، باب صلاۃ الجنازۃ، ج: 2، ص: 233(


فتویٰ نمبر : 6569/297/328

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں