بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 08/09/2026

دارالافتاء

 

شوہر کا اپنی بیوی کا دودھ پینا


سوال

اگر کوئی شخص اپنی بیوی کے پستان سے دودھ  پی لے،تو اس کا کیا حکم ہے نیز اس سے نکاح پر کوئی اثر پڑتا ہے یا نہیں ؟

جواب

شوہر کے لیے اپنی بیوی کا دودھ پینا جائز نہیں ،البتہ  اگربیوی کا دودھ پی لیا ، تو اس سے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، البتہ توبہ و استغفار کرنا لازم ہوگا۔

 

(مص من ثدي آدمية) ولو بكرا أو ميتة أو آيسة، وألحق بالمص الوجور والسعوط (في وقت مخصوص) هو (حولان ونصف عنده وحولان) فقط (عندهما وهوالأصح) ولو بعد الفطام محرم وعليه الفتوى،.... لأنه جزء آدمي والانتفاع به لغير ضرورة حرام على الصحيح شرح الوهبانية".(رد المحتار على الدر المختار،كتاب الرضاع، ج:3، ص:209)


فتویٰ نمبر : 7195/297/324

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں