بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 08/09/2026 |
دارالافتاء
ضرورت کےبغیرمسجد سےنکلنےپراعتکاف فاسدہونےمیں مفتی بہ قول
سوال
اعتکاف کے حوالےسےجویہ مسئلہ ہےکہ امام صاحب رحمہ اللہ فرماتےہیں کہ:اگربغیرضرورت کےانسان مسجد سےباہرنکل آئے، تواس کااعتکاف فاسد ہوجاتا ہےاورصاحبین رحمھمااللہ کےنزدیک ایک دن یارات سےزیادہ حصہ باہرنکل آئے، تواعتکاف فاسد ہوجاتاہے،آپ کےنزدیک مفتی بہ قول کون ساہے؟
جواب
واضح رہےکہ مسجد کےاندرقیام، اعتکاف کی بنیادی شرائط میں سےہے، یہی وجہ ہےکہ فقہائےکرام نے بلا ضرورت مسجد سےنکلنامفسدِاعتکاف قراردیا ہے، چنانچہ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے ہاں بلا ضرورت تھوڑی دیرکےلیےمسجدسےنکلنابھی مفسدِاعتکاف ہےجب کہ صاحبین رحمھمااللہ کےہاں دن یارات کےاکثر حصےمیں بلاضرورت باہررہنےسےاعتکاف فاسدہوجاتاہے، اس سےکم وقت کےلیےنکلنےپرنہیں۔
ان دونوں اقوال میں سےاگرچہ بعض فقہا نےاستحساناًصاحبین رحمھمااللہ کےقول کوترجیح دی ہےلیکن احتیاط پرمبنی ہونےکی وجہ سےفتوی امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کےقول پرہے۔ عوام کی سہولت کےلیےصاحبین رحمھما اللہ کےقول پرفتوی دینےمیں وسعت پائی جاتی ہے۔
فإن خرج من المسجد لغیرعذر فسد اعتكافه في قول أبي حنيفة وإن كان ساعۃ، وعند أبي يوسف ومحمد: لا يفسد حتی یخرج أکثر من نصف یوم، قال محمد: قول أبي حنيفة أقيس، وقول أبي يوسف أوسع. (بدائع الصنائع، كتاب الاعتكاف، فصل في ركن الاعتكاف ومحظوراته، ج:3، ص:29)
ورجح المحقق في فتح القدير قوله: لأن الضرورة التي يناط بها التخفيف اللازمة أو الغالبة وليس هنا كذلك. (البحرالرائق، كتاب الصوم، باب الاعتكاف، ج:2، ص:529)
وأما مفسداته،فمنها: الخروج من المسجد.فلا يخرج المعتكف من معتكفه ليلاً ونهاراً إلا بعذر. وإن خرج من غير عذر ساعة فسد اعتكافه في قول أبي حنيفة - رحمه الله تعالى - كذا في المحيط. سواء كان الخروج عامداً أو ناسياً، هكذا في فتاوى قاضي خان. (الفتاوى الهندية،كتاب الصوم،الباب السابع:في الاعتكاف،ج:1،ص:275)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں