بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 19/10/2026 |
دارالافتاء
دودھ میں پانی ملاکر بیچنا
سوال
ایک دودھ والے نے ہوٹل والے کے ساتھ دودھ کا ٹھیکہ لگایا کہ میں آپ کودودھ لاؤں گا، لیکن مشتری نے کہا کہ بازارکاریٹ 260 روپے ہے اورمیں آپ سے 220 روپے پرخریدوں گا، اب دودھ والے کودودھ میں پانی ملانا جائزہے یا نہیں؟
جواب
واضح رہے کہ دودھ میں پانی ملاکربیچنادھوکہ ہےاورکسی کودھوکہ دینا جائزنہیں،البتہ اگردودھ بیچنے والادھوکانہ دے بلکہ لوگوں کوبتادےکہ اس میں پانی ملاہواہےاورقیمت یہ ہے(یعنی خالص دودھ کی قیمت سےکم ہے)توبیچنے کی گنجائش ہے۔
صورت مسؤلہ میں اگرعقد خالص دودھ پرکیاگیاہواورمشتری کویہ بات معلوم نہ ہوکہ دودھ میں پانی ملایاجاتاہےتواس صورت میں عقدکے بعددودھ میں پانی ملاناجائزنہیں ۔
عن أبي هريرة؛أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:"من حمل علينا السلاح فليس منا.ومن غشنا فليس منا".)صحيح مسلم،كتاب الإيمان،باب قول النبي صلى الله تعالى عليه وسلم"من غشنا فليس منا"،ج:1،ص:99)
عن أبي هریرة،قال:نهی رسول اﷲ صلی اﷲ عليه وسلم عن بیع الحصاة،وعن بیع الغرر. (صحیح مسلم،کتاب البیوع،باب بطلان الحصاة،ج:2،ص:2)
لايحل كتمان العيب في مبيع أوثمن؛لأن الغش حرام. (ردالمحتارعلی الدرالمختار،كتاب البيوع،باب خيارالعيب،مطلب في جملةمايسقط به الخيار،ج:5،ص:47)
رجل أرادأن یبیع السلعة المعیبة وهویعلم یجب أن یبینهافلولم یبین قال بعض مشایخنایصیرفاسقامردودالشهادة۔ (الفتاوٰی الهندية، کتاب البیوع،الباب العشرون في البياعات المكروهة والأرباح الفاسدة،ج:3،ص:210)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 328
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 244
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 891
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 455
- کتاب الصوم | فتاوئ : 91
- کتاب الحج | فتاوئ : 112
- کتاب النکاح | فتاوئ : 574
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 493
- خلع | فتاوئ : 49
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 7
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 59
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 88
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 476
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 102
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 78
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 82
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 22
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 176
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 410
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 22
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 32
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 199
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 152
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 62
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 43
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 322
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1191
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 34
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 388
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں