بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 08/09/2026

دارالافتاء

 

ضرورت کے تحت تصویر کا استعمال


سوال

مدرسہ کے داخلہ فار م میں تصویر لگانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

جاندار کی پرنٹ شدہ تصویر جمہور فقہاء کے نزدیک حرام ہے تاہم ضرورت و حاجت یا کسی مصلحت کے لیےتصویر کی گنجائش پائی جاتی ہے۔

لہذا صورت مسئولہ کے مطابق اگر انتظامی امور کی  وجہ سے  مدرسہ کےداخلہ فارم میں تصویر لگائی جائی تو اس کی گنجائش ہے۔

 

الضرورات تبيح المحظورات.(الأشباه والنظائر لابن نجيم، ص:72)


فتویٰ نمبر : 6209/297/328

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں