بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 08/09/2026

دارالافتاء

 

بلا وضوبچے کے کان میں اذان دینا


سوال

کیا نومولود بچے کے کان میں بغیر وضو اذان دی جاسکتی ہے؟

جواب

واضح رہے کہ اذان دینے کے لیے وضو کرنا مستحب ہے لہذا اگر بغیر وضو کے اذان دی گئی تو اذان ہو جائے گی، دوہرانا لازم نہیں ہے۔صورت مسئولہ کے مطابق بچے کے کان میں بغیر وضو اذان دینے کی گنجائش ہے۔

 

ويكره ‌أذان ‌جنب ‌وإقامته ‌وإقامة ‌محدث ‌لا ‌أذانه.(الدر المختار، ‌‌كتاب الصلاة، ‌‌باب الآذان، ص:55)


فتویٰ نمبر : 10389/297/321

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں