بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 24/11/2026 |
دارالافتاء
متعین چیز کے کاروبار کے لیے دی گئی رقم سے کسی اور چیز کا کاروبار کرنا
سوال
اگر کوئی شخص کسی کو کسی متعین چیز مثلاً "انار اور مالٹوں " کا کاروبار کرنے کے لیے رقم دے دے،اور طے کرے کہ منافع میں سے اتنا حصہ میرا ہوگا، اار وہ شخص اس متعین چیز کے علاوہ کسی اور چیز کا کاروبار شروع کردے، اس نیت کے ساتھ کہ رقم دینے والے کے حصے کا منافع اس کاروبار کے ذریعے سے بھی اس کو دے سکتا ہوں، تو کیا اس کے لیے ان پیسوں سے کسی اور چیز کا کاروبار کرنا جائز ہوگا یا نہیں؟
جواب
واضح رہے کہ ایک شخص کے سرمایہ اور دوسرے شخص کی محنت سے چلنے والا کاروبار "عقد مضاربت " کہلاتاہے۔ مضاربت کے معاملے میں اگر رب المال (مالکِ سرمایہ) مضارب (عمل کرنےوالا) کو کسی متعین چیز کے کاروبار کےلیے رقم دے، تو مضارب کے لیےاسی متعین چیز کا کاروبار کرنا ضروری ہوگا، اس کے خلاف کرنے کی اجازت نہ ہوگی۔
صورت مسئولہ کے مطابق اگر کوئی شخص دوسرے کوانار اور مالٹوں کا کاروبا رکرنے کے لیے رقم دے دے، تو اس کے لیے کسی اور چیز کا کاروبار کرنا جائز نہیں۔
"المضاربة عقد على الشركة بمال من أحد الجانبين" ومراده الشركة في الربح وهو يستحق بالمال من أحد الجانبين "والعمل من الجانب الآخر".(الهداية، كتاب المضاربة، ج:3، ص:200)
"إذا دفع إليه ألف درهم فقال خذ هذا الألف مضاربة بالنصف على أن تشتري به الطعام فهذا على الحنطة ودقيقها وكذلك إذا قال خذ هذا الألف مضاربة بالنصف فاشتر الطعام أو قال خذ هذا الألف مضاربة بالنصف تشتري به الطعام أو قال في الطعام فهذا كله تفسير وتقييد للمضاربة بالطعام حتى لو اشترى به غير الطعام يصير مخالفا ضامنا"۔(الفتاوى الهندية، كتاب المضاربة، الباب السادس:فيما يشترط على المضارب من الشروط، ج:4، ص:298)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 336
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 253
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 914
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 460
- کتاب الصوم | فتاوئ : 91
- کتاب الحج | فتاوئ : 114
- کتاب النکاح | فتاوئ : 587
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 511
- خلع | فتاوئ : 52
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 7
-
نفقات | فتاوئ : 34
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 61
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 89
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 489
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 106
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 79
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 84
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 23
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 182
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 417
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 22
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 33
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 8
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 199
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 159
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 64
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 20
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 45
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 331
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1215
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 34
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 396
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 20
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں