بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 24/10/2026

دارالافتاء

 

وطی فی الدبر انزال اور بغیر انزال کا حکم


سوال

وطی فی الدبر انزال  کے ساتھ یا  بغیر انزال کا حکم کیا ہے ؟

جواب

وطی فی الدبر ایک ناجائز اور حرام فعل ہے ۔احادیث مبارکہ میں اس قبیح فعل پر سخت وعیدیں بیان کی گئی ہیں ۔رسول اکرم ﷺ نے اس سے منع فرمایا ہے ۔ارشاد ہے :" اللہ اس مرد کی طرف نہیں دیکھتا جو کسی مرد یا عورت  کی طرف پیچھے کے راستہ سے آئے "۔

 

عن ابن عباس قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "لا ينظر الله إلى ‌رجل ‌أتى ‌رجلا ‌أو امرأة في الدبر".( سنن الترمذي،أبواب الرضاع، باب ما جاء في كراهية إتيان النساء في أدبارهن ،رقم الحديث:1165)


فتویٰ نمبر : 6221/297/328

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں