بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 24/10/2026 |
دارالافتاء
فاسق شخص کے پیچھے نماز پڑھنا
سوال
نماز کے مذاق اڑانے اور لڑکوں سے غلط باب کرنے(یعنی بد فعلی یا لوطت کرتا ہے ) کیا اس کے پیچھے نماز ہوتی ہے؟
جواب
اس میں کوئی شک نہیں کہ جماعت کی نماز کسی صحیح راسخ العقیدہ ،اور با عمل عالم دین کے پیچھے پڑھنا افضل ہےاور اس کے برعکس کسی بدعتی،جاہل اور فاسق فاجر کی اقتدا میں نماز پڑھنے کی وہ قدر وقیمت برقرار نہیں رہتی،اس لیے فقہائے کرام نے ایسے شخص کو مستقل طور پر امام بنانا مکروہ تحریمی قرار دیا ہے ۔
لہٰذا صورت مسئولہ میں اگر بدعتی امام نماز کے فرائض وواجبات کی رعایت رکھتے ہوئےنماز پڑھائےتو اس کے پیچھے نماز ہوجائے گی ،لیکن ایسے امام کی اقتدا میں مستقلا ًنماز پڑھنے سے احتراز کرنا چاہیے،البتہ اگر کسی موقع پر فتنہ وفساد کا اندیشہ ہویا کسی مصلحت وغیرہ کے پیش نظر اس کے پیچھے نماز پڑھنےکی نوبت آئے تواس کی گنجائش ہے،تاہم اگر وہ ایسی بدعات کا مرتکب ہوجو کفر کے زمرے میں آتے ہوں تو ایسے شخص کی اقتدا سے احتراز لازم ہے۔
قال المرغینانی:تجوز الصلوٰۃ خلف ھوی وبدعۃ،ولا تجوز خلف الرافضی والجھمی والقدری والمشبھۃومن یقول بخلق القرآن،وحاصلہ:ان کان ھوی لا یکفربہ صاحبہ،تجوز الصلوٰۃ خلفہ مع الکراھۃ،والا فلا۔۔۔ولو صلی خلف مبتدع أو فاسق فھو محرز ثواب الجماعۃ،لکن لا ینال مثل ما ینال خلف تقی۔(الفتاوی الھندیۃ،کتاب الصلوٰۃ،الباب الخامس،الفصل الثالث،ج:1،ص:141)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 329
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 246
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 894
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 455
- کتاب الصوم | فتاوئ : 91
- کتاب الحج | فتاوئ : 112
- کتاب النکاح | فتاوئ : 576
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 494
- خلع | فتاوئ : 50
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 7
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 60
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 88
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 477
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 102
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 78
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 82
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 22
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 177
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 413
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 22
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 32
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 8
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 199
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 154
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 63
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 43
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 324
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1193
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 34
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 388
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں