بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 09/10/2026

دارالافتاء

 

احرام کے اوپر بیلٹ باندھنا


سوال

ہمارے خاندان کے لوگ جب حج یا عمرہ کرنے جاتے ہیں تو احرام کے اوپر ایک بیلٹ باندھتے ہیں جس میں رقم، پاسپورٹ وغیرہ رکھتے ہیں تو پوچھنا یہ ہے کہ کیا احرام کے اوپر بیلٹ باندھنا درست ہے یا نہیں؟

جواب

واضح رہے کہ احرام کی حالت میں بیلٹ باندھنا جائز ہے ۔لہذا دورانِ احرام رقم، پاسپورٹ وغیرہ کی حفاظت کے لئے بیلٹ باندھنے میں کوئی حرج نہیں۔

 

ولا ‌بأس ‌بشد الهميان أو المنطقة للمحرم سواء كان في الهميان نفقته أو نفقة غيره، وسواء كان شد المنطقة بالإبريسم أو بالسيور هكذا في البدائع والسراج الوهاج۔ (الفتاوى الهندية، كتاب المناسك، الباب الخامس في كيفية أداء الحج، ج:1، ص:223)


فتویٰ نمبر : 10318/297/321

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں