بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 08/09/2026 |
دارالافتاء
عزت اللہ نام رکھنا
سوال
عزت اللہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
شریعت مطہرہ کی رو سے والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ اولادکے لیے اچھا نام تجویز کریں ، نام رکھنے میں اچھے اور درست معنی یا نیک شخصیت کی طرف نسبت کا لحاظ رکھنا چاہیے۔
"عزت اللہ " میں لفظ "عزت" کا معنی ہے قوت، بزرگی، بڑائی، عظمت۔ یہ نام اگر چہ معنی کے اعتبار سے درست ہے، لیکن چونکہ بظاہر اس نام میں بڑائی کا دعوی پایا جاتا ہے اس لیے ایسا نام رکھنا مناسب نہیں جس کے لفظی معنی سے اپنی تعریف ظاہر ہو، حدیث شریف میں ایسے نام رکھنے سے ممانعت آئی ہے۔
"عن أبي الدرداء قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:إنكم تدعون يوم القيامة بأسمائكم وأسماء آبائكم، فأحسنوا أسماءكم"۔( سنن أبي داؤد،كتاب الأدب،باب في تغيير الأسماء ج:4،ص:442)
"وعن زينب بنت أبي سلمة - رضي الله عنها - قالت: سميت برة، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا تزكوا أنفسكم، الله أعلم بأهل البر منكم، سموها زينب (وعن زينب بنت أبي سلمة) : وهي ربيبة النبي - صلى الله عليه وسلم - (قالت: سميت) : بصيغة المجهول، أي: سماني أهلي (برة) : بفتح الموحدة وراء مشددة مبالغة بارة، إما على الوصفية أو المصدرية (فقال رسول الله - صلى الله عليه وسلم - ولا تزكوا أنفسكم) أي: كما قال تعالى: ( «الله أعلم بأهل البر منكم» ) : قال ابن الملك: تزكية الرجل نفسه ثناؤه عليها، والبر اسم لكل فعل مرضي (سموها زينب)"۔ (مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح، باب الأسامي، ج:7، ص:229)
"وفي الفتاوى التسمية باسم لم يذكره الله تعالى في عباده ولا ذكره رسول الله - صلى الله عليه وسلم - ولا استعمله المسلمون تكلموا فيه والأولى أن لا يفعل "۔(الفتاوى الهنديه، كتاب الكراهية، الباب الثاني والعشرون في تسمية الأولاد، ج:5، ص:362)
"عز(ض) عزا، وعزة، وعزازا:قوي، وبريء من الذل۔۔۔العزة:القوة والغلبة"۔(القاموس المحيط،ج:1،ص:628)
"عز(ض)عزا وعزة وعزازا،عزيزهونا"۔(مصباح اللغات، ص:548)
"عزت: عربي،اسم ،مؤنث(1)آبرو (2)بزرگي، بڑائي(3)شان،عظمت"۔(فيروز اللغات، حرف ع۔ز، ص:950)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں