بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 24/10/2026 |
دارالافتاء
نیندسےبیداری کےوقت کپڑوں پرنجاست دیکھنا
سوال
ایک رات میں اور بیوی دونوں ساتھ سوئے تھے جب ہم نیند سے بیدار ہوئےتو میرے کپڑوں پر تری لگی ہوئی تھی اور مجھے خواب بھی یاد نہیں ہے میں نے بیوی سے پوچھا تو وہ کہہ رہی تھی کہ میں بھی سوئی ہوئی تھی تو کیا خواب یاد نہ ہونے کی صورت میں بیداری کے وقت کپڑوں پر تری دیکھنے سے غسل واجب ہوگا یا نہیں؟
جواب
جب کوئی شخص نیند سے بیدار ہوجائے، اور اپنے کپڑوں پر تری محسوس کرے اگر اس تری کے منی ہونے کا یقین ہو تو چاہے خواب یاد ہو یا نہ ہو بہر حال غسل واجب ہوگا،اگر منی یا مذی میں شک ہو اور خواب یاد نہ ہو تو اس پر بھی غسل واجب ہے ۔اور اگر یقین ہو کہ ودی یا مذی ہے یا مذی اور ودی میں شک ہو لیکن خواب یاد نہ ہو تو غسل واجب نہیں ہوگا۔
"وإن استیقظ الرجل ووجد علی فراشه أو فخذہ بللا وھو یتذکر احتلاما إن تیقن أنه مني أو تیقن أنه مذی أو شک أنه مني أو مذي فعلیه الغسل وإن تیقن أنه ودي لاغسل علیه وإن رأی بللا إلا أنه لم یتذکر الاحتلام فإن تیقن أنه ودي لا یجب الغسل وإن تیقن أنه مني یجب الغسل، وإن تيقن أنه مذي لايجب الغسل ، وإن شك أنه مني أو مذي قال أبو يوسف: لا يجب الغسل حتى يتيقن بالاحتلام وقالا يجب"۔(الفتاوی الهندية، الفصل الثالث في المعاني الموجبة للغسل،ج:1،ص:65)
"فیجب الغسل في سبع صور منها وهي ماإذا علم أنه مذی أو شک في الأولین ․․․․․ مع تذکر الاحتلام فیها أو علم أنه مني مطلقاً"۔(الدرالمختارمع ردالمحتار،كتاب الطهارة،ج:1،ص:301)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 329
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 246
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 894
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 455
- کتاب الصوم | فتاوئ : 91
- کتاب الحج | فتاوئ : 112
- کتاب النکاح | فتاوئ : 576
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 494
- خلع | فتاوئ : 50
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 7
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 60
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 88
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 477
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 102
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 78
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 82
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 22
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 177
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 413
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 22
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 32
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 8
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 199
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 154
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 63
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 43
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 324
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1193
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 34
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 388
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں