بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 22/10/2026 |
دارالافتاء
باکسنگ اور فری اسٹائل فائٹ کھیلنے کا حکم
سوال
باکسنگ مکا بازی اور فری اسٹائل فائٹ کھیل کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے ، کیا یہ کھیل کھیلنا جائز ہے یا نہیں ؟
جواب
موجودہ زمانہ میں باکسنگ مُکّا بازی اور فری اسٹائل فائٹنگ کے جو مقابلے منعقد ہوتے ہیں ،چوں کہ ان مقابلوں میں مدمقابل کو سخت سے سخت تکلیف اور جسمانی اذیت پہنچانے کو کھیل کاحصہ اور جائز سمجھاجاتاہے،اور شدید نقصان کی صورت میں بھی مارنے والے کو موردالزام نہیں ٹھہرایاجاتا ،جب کہ کبھی کبھار ان مقابلوں اورکھیلوں میں حصے لینے والے جسمانی اعضاء سے بھی محروم ہو جاتے ہیں۔ بسااوقات موت سے بھی دوچارہوتے ہیں ۔نیز اس طرح کے کھیلوں میں خاص طور پر چہرے کو نشانہ بنایا جاتا ہے ، جب کہ ا حا دیث مبارکہ میں اس سے ممانعت آئی ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے :"جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی سے لڑے تو چہرے سے اجتناب کرے "۔ اس قسم کےکھیلوں میں حصہ لینا خود کو ہلاکت اور نقصان میں ڈالنے کے مترادف ہوتا ہے، نیز اس میں دیگر مفاسد بھی پائے جاتے ہیں، مثلاً: غیرشرعی لباس پہننا وغیرہ۔ لہذا اس سے اجتناب ضروری ہے۔
قال الله تعالى:﴿ وَلاَ تُلْقُوْا بِأیْدِیْکُمْ الیٰ التَّھْلُکَةِ ﴾.(البقرة:١٩٥)
عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا قاتل احدكم اخاه، فليجتنب الوجه، فإن الله خلق آدم على صورته.( صحيح مسلم،كتاب البر والصلة والآداب، باب النهي عن ضرب الوجه، رقم الحديث: 6655)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 329
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 246
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 894
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 455
- کتاب الصوم | فتاوئ : 91
- کتاب الحج | فتاوئ : 112
- کتاب النکاح | فتاوئ : 576
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 494
- خلع | فتاوئ : 50
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 7
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 60
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 88
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 477
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 102
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 78
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 82
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 22
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 177
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 413
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 22
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 32
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 8
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 199
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 154
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 63
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 43
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 324
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1193
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 34
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 388
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں