بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 08/09/2026 |
دارالافتاء
دكان دار كا گاہک کو قیمت خرید بتاتے وقت غلط بیانی کرنا
سوال
عموماً بازاروں میں دکان دار کوئی سامان بیچتے وقت کہتے ہیں کہ میں نے اتنے میں خریدا ہے اور اتنے میں آپ پر بیچتا ہوں حالانکہ اس نے اتنے میں نہیں خریدا ہوتا بلکہ وہ گاہک کو دھوکہ دے کر سامان مہنگا بیچتے ہیں، گاہک کو سامان خریدنے کے بعد اگر پتہ چلےکہ دکان دار نے مجھے دھوکہ دیا ہے ، تو کیا اس کو سامان واپس کرنے کا اختیار ہوگا یا نہیں؟
جواب
واضح رہے کہ عقد مرابحہ میں اگر بائع مشتری کو دھوکہ دے کر اصل قیمت بتانے میں غلط بیانی کرکے زیادہ قیمت میں بیچ دے، بعد میں مشتری کو اس کے دھوکے کا پتہ چلے تو مشتری کو اختیار ہوگا کہ چاہے تو اس بیع کو ختم کرکے مبیع بائع کو واپس لوٹا دے اور بائع سے پوری قیمت وصول کرے یا جتنی قیمت کے بدلے خریدی ہے اس کو اپنی حالت پر چھوڑ دے۔
صورت مسؤلہ کے مطابق اگر کوئی دکا ن دار اپنا سامان بیچتے وقت گاہک کو کہے کہ میں نے یہ سامان اتنے میں خریدا ہے اور اتنے میں بیچتا ہوں حالانکہ وہ اتنے میں نہ خریدا ہو بلکہ اس سے کم قیمت میں خریدا ہو تو یہ دھوکہ دہی ہے اس لیے جائز نہیں۔ خریدار کو اگر خریدنے کے بعد پتہ چلے کہ دکان دار نے مجھے دھوکہ دیا ہے تو اس نے جو قیمت ادا کی ہو یا تو اتنے میں ہی لے لے یا اس بیع کو ختم کر کے مبیع بائع کو لوٹا کر اپنے پیسے واپس لے لے۔ بیع کو برقرار رکھتے ہوئے دکان دار سے زائد رقم واپس کرنے کا مطالبہ نہیں کر سکتا۔
فإن ظهر خيانته في مرابحة بإقراره أو برهان) على ذلك (أو بنكوله) عن اليمين (أخذه) المشتري (بكل ثمنه أو رده) لفوات الرضا.(رد المحتار على الدر المختار، كتاب البيوع، باب المرابحة والتولية، ج:5، ص:137)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں