بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 19/10/2026

دارالافتاء

 

سود


سوال

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ برق نامی بینک کھلا ھے سعودیہ میں اس کی اپلیکیشن سے آپ سو ریال سے اوپر ٹرانسفر کرتے ھو تو وہ آپ کو ایک گیم دیتا ھے چرخہ بنا ھوتا ھے اس چرخے میں پانچ سے پچاس تک ریال لکھے ھوتے ھیں آپ اس چرخے پر کلک کرتے ھیں وہ چرخہ جس ھندسے پر جا کر رکے گا اتنے ریال وہ واپس آپ کے اسی اکاٶنٹ میں ریٹرن کر دیگے جس سے آپ نے پیسے بھیجے تھے مثلاً سو ریال بھیجے تھے وہ سو ریال پورے ٹرانسفر ھو جاٸیں گے ان میں سے کچھ نہیں کٹے گا لیکن چرخہ جس ھندسے پر رکے گا اتنے ریال اس سے اضافی آپ کے اکاٶنٹ میں آ جاٸیں گے اب یہ جو اضافی پیسے بینک کی طرف سے آتے ھیں آیا یہ سود میں آٸیں گے کہ نہیں

جواب

جواب دینے سے معذرت کی جاتی ہے۔


فتویٰ نمبر :

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں