بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 09/09/2026 |
دارالافتاء
بالغ مردوعورت پرایک ساتھ نمازجنازہ پڑھنا
سوال
کیادوبالغ افرادیعنی ایک مرداورایک عورت کاجنازہ اکھٹےپڑھاجاسکتاہے؟قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب عطافرمائیں۔
جواب
میت پرنمازجنازہ پڑھنااس کاحق ہے۔نمازجنازہ پڑھتےوقت اموات اگرایک سےزیادہ ہوں توبہتریہی ہےکہ ہرمیت پرعلیحدہ جنازہ پڑھا جائے،تاہم اگراکھٹےسب پرجنازہ پڑھاجائےتویہ بھی جائزہے،البتہ اس صورت میں میتوں کورکھنےمیں ترتیب کالحاظ رکھنا ہوگا،چنانچہ پہلےمردپھربچہ پھرخنثی مشکل(خواجہ سرا)پھربالغ عورت پھرمراہقہ(قریب بلوغ)عورت کورکھاجائے۔
صورت مسؤلہ میں دوبالغ افرادیعنی ایک مرداورایک عورت کااکھٹےنمازجنازہ پڑھاجاسکتاہے،البتہ میتوں کورکھتےوقت مردکوامام کی جانب پہلےرکھاجائےاورپھرعورت کواس کےبعدرکھاجائے۔
عن عمارمولى الحارث بن نوفل،"أنه شهدجنازةأم كلثوم وابنها،فجعل الغلام ممايلي الإمام،فأنكرت ذلك وفي القوم ابن عباس،وأبوسعيدالخدري،وأبوقتادة، وأبوهريرة فقالوا:هذه السنة"(سنن ابي داؤد،كتاب الجنائز،باب إذاحضرجنائزرجال ونساءمن يقدم،2/101،رقم الحديث3193)
(وإذااجتمعت الجنائزفإفرادالصلاة)على كل واحدة(أولى)من الجمع وتقديم الأفضل أفضل(وإن جمع)جاز...
فيقرب منه الأفضل فالأفضل الرجل ممايليه؛فالصبي فالخنثى فالبالغةفالمراهقة؛والصبي الحريقدم على العبد،والعبد على المرأة.(درالمختارعلى صدرردالمحتار،كتاب الصلوة،باب صلوةالجنائز،مطلب هل يسقط فرض الكفاية بفعل الصبي،3/188)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں