بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 25/11/2026

دارالافتاء

 

عیناء، نام رکھنا


سوال

میری بیٹی کانام "عیناء" ہے، کیا یہ نام رکھنا درست ہے یا نہیں؟

جواب

عیناء عربی زبان کا لفظ ہے، جس کا معنی ہے، کشادہ اور خوبصورت آنکھوں والی۔ یہ نام رکھنا درست ہے۔

 

العيناء: ج عين . 1۔ الحسنة العين الواسعتها. 2۔ الكلمة الحسناء. 3۔ الأرض الخضراء.( الرائد ، معجم لغوى عصرى، ص:570)


فتویٰ نمبر : 6005/297/328

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں