بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 08/09/2026 |
دارالافتاء
دکاندار کا دودھ قبضہ میں آنے سےپہلے فروخت کرنا
سوال
میرےبھائی کی دودھ کی دکان ہے۔ ڈھیری فارم والےدودھ لاتے ہیں وہ فروخت کرتا ہے ان کا دودھ اچھا ہوتا ہے اس سے زیادہ بکتا ہے اس کے پاس لوگ زیادہ خریدنے آتے ہیں ۔ڈھیری فارم والےتازہ دودھ لاتے ہیں اور تقریبا ًجلدی ختم ہوجاتا ہےان میں اکثر لوگ ایڈوانس میں رقم دیتے ہیں کہ میرے لیے اس میں حصہ رکھو۔وہ دودھ ختم ہونے کے ڈر کی وجہ سے ایسا کرتے ہیں کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم آئیں اوردودھ ختم ہوچکا ہو، دودھ آنے کے بعد ان کے لیے حصہ رکھاجاتا ہے بعد میں وہ آکر دودھ لے جاتےہیں۔سوال یہ ہے کہ ایڈوانس پیسے وصول کرتے وقت دودھ اس کے پاس نہیں ہوتا تو کیا اس کو بیچنا جائز ہے؟
جواب
جب مشتری بائع کو پیشگی ادائیگی کرے اس شرط پر کہ وہ آئندہ اس کے عوض خریداری کرے گا اوراس خریداری کا حساب و کتاب ایک مقررہ وقت مثلاًمہینہ کے آخر میں لگایاجائےگاتو یہ بیع الاستجرار کہلاتا ہے اس بیع کا مقصد یکمشت ادائیگی کرکے باربار ادئیگی کی صعوبت سے چھٹکاراحاصل کرنا ہوتا ہے۔
صورت مسئولہ میں دکان دارکو ایڈوانس رقم دے کربعد میں دودھ وصول کرتے رہنا بیع استجرارکے زمرے میں داخل ہےاور متاخرین فقہانے اس کو استحساناًجائز قراردیاہے لہذا اس میں شرعاًکوئی حرج نہیں بشرطیکہ عاقدین عقد سے پہلے مبیع کی قیمت اس طورپرمتعین کریں کہ کسی قسم کی جہالت باقی نہ رہے۔
(قوله: ما يستجره الإنسان إلخ) ذكر في البحر أن من شرائط المعقود عليه أن يكون موجودًا، فلم ينعقد بيع المعدوم ثم قال: و مما تسامحوا فيه، وأخرجوه عن هذه القاعدة ما في القنية الأشياء التي تؤخذ من البياع على وجه الخرج كما هو العادة من غير بيع كالعدس و الملح والزيت و نحوها ثم اشتراها بعدما انعدمت صح. اهـ. فيجوز بيع المعدوم هنا. اهـ ... في الولوالجية: دفع دراهم إلى خباز فقال: اشتريت منك مائة من من خبز، وجعل يأخذ كل يوم خمسة أمناء فالبيع فاسد و ما أكل فهو مكروه؛ لأنه اشترى خبزًا غير مشار إليه، فكان المبيع مجهولًا و لو أعطاه الدراهم، و جعل يأخذ منه كل يوم خمسة أمنان و لم يقل في الابتداء اشتريت منك يجوز و هذا حلال و إن كان نيته وقت الدفع الشراء؛ لأنه بمجرد النية لاينعقد البيع، و إنما ينعقد البيع الآن بالتعاطي والآن المبيع معلوم فينعقد البيع صحيحًا. قلت: ووجهه أن ثمن الخبز معلوم فإذا انعقد بيعًا بالتعاطي وقت الأخذ مع دفع الثمن قبله، فكذا إذا تأخر دفع الثمن بالأولى.(الدرالمختارعلى صدرردالمحتار،ج:4،ص:516)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں