بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 08/09/2026 |
دارالافتاء
محض زمین کی تعیین کرنے سے وقف کا حکم
سوال
ایک شخص 15 مرلہ زمین مسجد و مدرسہ کے لیے وقف کرنا چاہتا ہے اور اس نے زمین کی تعیین بھی کر لی ہے لیکن اب وہ زمین ایسی جگہ پر آرہی ہے کہ اس کے ساتھ ایک کالونی بنی ہوئی ہے وہ کالونی والے اس علاقے کو جو کہ 5ایکڑ پر مشتمل ہے خریدنا چاہتے ہیں اور بیچنے پر مجبور کر رہے ہیں ،اور اس شخص کی وہاں زمین 5 کنال ہے جس میں 15 مرلہ زمین وقف کرنا چاہتا ہے ،اب یہ شخص اس 5کنال زمین کو فروخت کر کے کسی دوسری جگہ میں 15 مرلہ زمین وقف کرے تو کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے یا نہیں؟
جواب
واضح رہے کہ کسی زمین کو وقف کرنے کی نیت سےاور اس کی تعیین کرنے سے وہ زمین وقف نہیں ہو گی ،بلکہ وقف تام ہونے کے لیے ضروری ہے کہ وہ زمین جس مقصد کے لیے وقف کی ہو اس مقصد میں کم از کم ایک مرتبہ استعمال بھی ہو جائے ،اس کے بعد یہ زمین وقف کہلائے گی جس کوتبدیل کرنا جائز نہیں ہو گا۔
صورت مسئولہ کے مطابق اگر کسی نے 15 مرلہ زمین وقف کرنے کے لیے معین کی ہو تو محض نیت کرنے اور زمین کی تعیین کرنے سے یہ وقف تام نہیں ہوا ،لہذا اگر زمین کو فروخت کرنے کے بعد کسی دوسری جگہ زمین خرید کر وقف کرنا چاہے تو یہ جائز ہے۔
فأما ركنه فالألفاظ الخاصة الدالة عليه۔(الفتاوى الهندية،كتاب الوقف،ج2 ،ص352)
من بنى مسجدا لم يزل ملكه عنه،حتى يفرزه عن ملكه بطريقه،ويأذن بالصلوة فيه،فاذا صلى فيه واحد زال ملكه۔(كنزالدقائق،كتاب الوقف،ص:405)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں