بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 08/09/2026 |
دارالافتاء
مناسخہ کی ایک صورت
سوال
محمد صادق کا انتقال ہوا ،اس کے ورثاء میں ایک بیوہ (ریب المنون)،تین بیٹے(عبدالکریم،فضل کریم،حضرت عثمان غنی)، اور سات بیٹیاں (ہاجرہ،حلیمہ،تجریان،سمینہ،طاہرہ،سائرہ،عائشہ) ہیں۔پھر بیوہ (ریب المنون) کا انتقال ہوا ،اس کے ورثاء میں باپ(مسعود) تین بیٹے(عبدالکریم،فضل کریم،حضرت عثمان غنی)، اور سات بیٹیاں (ہاجرہ،حلیمہ،تجریان،سمینہ،طاہرہ،سائرہ،عائشہ) موجود ہیں۔پھر مسعود کا انتقال ہوا،اس کے ورثاء میں تین بیٹے(محمد نواز،عبدالحمید،عبدالوہاب)،اور دو بیٹیاں(نور حیاء،دل حرم)موجود ہیں۔ مرحوم کا ترکہ مذکورہ ورثاء میں کس حساب سے تقسیم ہوگا؟
جواب
میـــــــــــ(محمد صادق)ــــــــــــــ(4992)ـــــــــــــــــــــــــ۔۔۔۔
بیوہ بیٹا بیٹا بیٹا بیٹی
ریب المنون عبدالکریم فضل کریم حضرت عثمان غنی ہاجرہ
672 672 672 336
۔۔۔ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــت
بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی
حلیمہ تجریان سمینہ طاہرہ سائرہ عائشہ
336 336 336 336 336 336
میــــــــــــــــــــــ(ریب المنون)ــــــــــــــــــــــــــــــــ۔۔۔۔
باپ بیٹا بیٹا بیٹا بیٹی بیٹی
مسعود عبدالکریم فضل کریم حضرت عثمان غنی ہاجرہ حلیمہ
80 80 80 40 40
۔۔۔ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــت
بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی
تجریان سمینہ طاہرہ سائرہ عائشہ
40 40 40 40 40
میــــــــــــــــ(مسعود)ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــت
بیٹا بیٹا بیٹا بیٹی بیٹی
محمدنواز عبدالحمید عبدالوہاب نورحیاء دل حرم
26 26 26 13 13
الأحیـــــــــــــــــــــــــــــــ(4992)ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔۔۔۔
عبدالکریم فضل کریم حضرت عثمان غنی ہاجرہ حلیمہ تجریان سمینہ
752 752 752 376 376 376 376
۔۔۔ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــاء
طاہرہ سائرہ عائشہ محمد نواز عبدالحمید عبدالوہاب نورحیاء دل حرم
376 376 376 26 26 26 13 13
بشرط صدق وثبوت اگر محمد صادق مرحوم کے مذکورہ بالا ورثاء کے علاوہ اور کوئی قریبی وارث زندہ موجود نہ ہو اور اموات بھی درجہ بالا ترتیب سے ہوں ،تو بعد از ادائے حقوق متقدمہ علی الارث مرحوم کا ترکہ چار ہزار نو سو بانوے(4992)حصوں میں تقسیم ہو کر عبدالکریم ،فضل کریم اور حضرت عثمان غنی میں سے ہر ایک کو752/4992حصے،ہاجرہ،حلیمہ،تجریان،سمینہ،طاہرہ،سائرہ اور عائشہ میں سے ہر ایک کو 376/4992حصے ،محمد نواز،عبدالحمیداور عبدالوہاب میں سے ہر ایک کو26/4992حصے،اورنور حیاء اور دل حرم میں سے ہر ایک کو 13/4992 حصے ملیں گے۔
قال الله تعالى:﴿ يُوصِيكُمُ اللَّهُ فِي أَوْلَادِكُمْ لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْأُنْثيَيْنِ ﴾ (النساء:11)
وقال: ﴿وَلِأَبوَيْهِ لِكُلِّ وَاحِدٍ مِنهُمَا السُّدُسُ مِمَّا ترَكَ إِنْ كَانَ لَهُ وَلَدٌ﴾ (النساء:11)
وقال:﴿ فَإِنْ كَانَ لَكُمْ وَلَدٌ فلَهُنَّ الثُّمُنُ مِمَّا ترَكْتُمْ مِنْ بعْدِ وَصِيَّةٍ تُوصُونَ بِهَا أَوْ دَيْنٍ﴾(النساء:12)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں