بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 20/10/2026 |
دارالافتاء
ایک فعل پر متعدد قسمیں اٹھانے کےبعد کفارہ
سوال
میں سٹنگ ( (stingبہت زیادہ پیتا تھااس میں کیفین کی مقدار دوسرے کولڈ ڈرنکس کی بنسبت زیادہ ہوتی ہیں جس کی وجہ سے انسان اس کے پینے کا عادی بن جاتا ہےاوراس کے پیچھے لکھا بھی ہوتا ہے کہ اس میں کیفین کی مقدار زیادہ ہے لہذا بچوں اور حاملہ عورتوں کو نہ پلائیں اور سوشل میڈیا پر اس کے اور بھی نقصانات بیان ہوتے تھے جس کو میں سنتا تھاان نقصانات کو دیکھ کر میں نے دوستوں کے سامنے قسم کھائی تھی کہ آئندہ نہیں پیونگا پھر کچھ دنوں بعد میرے دوست میرے سامنے پی رہے تھے تو میں نے بھی پی لیا لیکن اس کے بعد پھر قسم کھائی کہ آئندہ نہیں پیونگا لیکن کچھ دنوں بعد پھر پی لیا اور یہ عمل میں آٹھ بار کر چکا ہوں تو کیا میں آٹھ قسموں کے کفارے دوں گا؟
جواب
جب کوئی شخص کسی ایک فعل پر بار بار قسم اٹھاکر اس میں حانث ہوتا رہے تو اگر درمیان میں کسی قسم کاکفارہ ادا نہ کیا ہو، تو اس پر ان تمام قسموں کی وجہ سے ایک ہی کفارہ لازم آئے گا۔
صورت مسئولہ کے مطابق اگر سائل نے اس بات پر بار بار قسم اٹھائی ہو کہ"آئندہ میں سٹنگ((stingنہیں پیوں گا"اور باربار اس قسم کو توڑاہو تو اگر درمیان میں کسی قسم کا کفارہ ادا کیا ہو اور اس کے بعد قسم کھا کر پھر حانث ہوا ہو تو دوبارہ کفارہ ادا کرے گا البتہ اگر درمیان میں کسی قسم کا کفارہ ادا نہ کیا ہو تو ان سب کا ایک ہی کفارہ ادا کرنے سے ذمہ فارغ ہوجائے گا۔
عن ابن جريج قال: حدثني هشام بن عروة، أن إنسانا استفتى عروة بن الزبير، فقال: يا أبا عبد الله، إن جارية لي قد تعرضت لي، فأقسمت أن لا أقربها، ثم تعرضت لي، فأقسمت أن لا أقربها، ثم تعرضت لي، فأقسمت أن لا أقربها، فأكفر كفارة واحدة، أو كفارات متفارقات؟ قال: «هي كفارة واحدة»(مصنف عبد الزاق،باب الحلف علی أمور شتی،ج:8،ص:504)
(قوله وتتعدد الكفارة لتعدد اليمين) وفي البغية: كفارات الأيمان إذا كثرت تداخلت، ويخرج بالكفارة الواحدة عن عهدة الجميع. وقال شهاب الأئمة: هذا قول محمد. قال صاحب الأصل: هو المختار عندي، ومثله في القهستاني عن المنية.(رد المحتار علی الدر المختار، كتاب الأيمان، مطلب تعدد الكفارة لتعدد اليمين ج:5،ص:505)
وإذا حلف الرجل على أمر لا يفعله أبدا، ثم حلف في ذلك المجلس أو في مجلس آخر لا يفعله أبدا، ثم فعله، إذا نوى بالكلام الثاني اليمين الأول، فعليه كفارة واحدة؛ لأنه قصد التكرار، والكلام الواحد قد يكرر.(المبسوط للسرحسي،باب الأيمان،ج:8،ص:158)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 328
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 244
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 891
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 455
- کتاب الصوم | فتاوئ : 91
- کتاب الحج | فتاوئ : 112
- کتاب النکاح | فتاوئ : 574
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 493
- خلع | فتاوئ : 49
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 7
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 59
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 88
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 476
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 102
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 78
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 82
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 22
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 176
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 410
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 22
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 32
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 199
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 152
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 62
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 43
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 322
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1191
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 34
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 388
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں