بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 08/09/2026 |
دارالافتاء
مناسخہ کی ایک صورت
سوال
محمد رفیق کا انتقال ہوا اس کے ورثاء میں ایک بیوہ سدرۃ المنتہی، تین بیٹے بشیر احمد ، صغیر اور ظہیر ، اور پانچ بیٹیاں شاکرہ ، شازمہ ، شازیہ ،صائمہ ،شمائلہ تھے ۔پھر شاکرہ کا انتقال ہو ا اس کے ورثاء میں ماں سدرۃ المنتہی، شوہر گل افشاں ، تین بیٹیاں عروسہ ،عظمی ،ارشیہ، تین بھائی بشیر احمد ،صغیر ، ظہیر اور چار بہنیں شازمہ ،شازیہ ،صائمہ ،شمائلہ تھے ۔ پھر سدرۃ المنتہی کا انتقال ہوا اس کے ورثاء میں تین بیٹے بشیر احمد ، صغیر ، ظہیر اور چار بیٹیاں شازمہ ، شازیہ ،صائمہ اور شمائلہ موجود ہیں ۔محمد رفیق مرحوم کا ترکہ مذکورہ ورثاء میں کس حساب سے تقسیم ہو گا؟
جواب
میـــــــــــــ(محمد رفیق)ــــــــــــــــــ(34320)ــــــــــــــــــــــــــ۔۔۔۔
بیوہ بیٹا بیٹا بیٹا بیٹی بیٹی
سدرۃالمنتہی بشیراحمد صغیر ظہیر شاکرہ شازمہ
5460 5460 5460 2730
۔۔۔۔ــــــــــــــــــــــــــــــــــــت
بیٹی بیٹی بیٹی
شازیہ صائمہ شمائلہ
2730 2730 2730
میــــــــــــ(شاکرہ)ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــت
والدہ شوہر بیٹی بیٹی بیٹی
سدرۃالمنتہی گل افشاں عروسہ عظمی ارشیہ
630 560 560 560
میــــــــ(سدرۃالمنتہی)ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــت
بیٹا بیٹا بیٹا بیٹی بیٹی بیٹی بیٹی
بشیراحمد صغیر ظہیر شازمہ شازیہ صائمہ شمائلہ
942 942 942 471 471 471 471
الاحیـــــــــــــــــــــــــــــــ(34320)ــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔۔۔۔
بشیر احمد صغیر ظہیر شازمہ شازیہ صائمہ شمائلہ
6402 6402 6402 3201 3201 3201 3201
۔۔۔۔۔ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــاء
گل افشاں عروسہ عظمی ارشیہ
630 560 560 560
بشرط صدق وثبوت اگر محمد رفیق مرحوم کے مذکورہ بالا ورثاء کے علاوہ اور کوئی قریبی وارث زندہ موجود نہ ہو اور اموات بھی درجہ بالا ترتیب سے ہوئی ہوں ،تو بعد از ادائے حقوق متقدمہ علی الارث مرحوم کا ترکہ (34320)حصوں میں تقسیم ہو کر بشیر احمد ، صغیر اور ظہیر میں سے ہر ایک کو6402/34320حصے ، شازمہ ، شازیہ ،صائمہ اور شمائلہ میں سے ہرایک کو3201/34320حصے،گل ا فشاں کو 630/34320حصے ، عروسہ ، عظمی اور ارشیہ میں سے ہر ایک کو560/34320حصےملیں گے۔
قال الله تعالى:﴿يُوصِيكُمُ اللَّهُ فِي أَوْلَادِكُمْ لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْأُنْثَيَيْنِ فَإِنْ كُنَّ نِسَاءً فَوْقَ اثْنَتَيْنِ فَلَهُنَّ ثُلُثَا مَا تَرَكَ ﴾ (النساء:11)
وقال:﴿فَإِنْ كَانَ لَهُنَّ وَلَدٌ فَلَكُمُ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَكْنَ مِنْ بَعْدِ وَصِيَّةٍ يُوصِينَ بِهَا أَوْ دَيْنٍ وَلَهُنَّ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَكْتُمْ إِنْ لَمْ يَكُنْ لَكُمْ وَلَدٌ فَإِنْ كَانَ لَكُمْ وَلَدٌ فَلَهُنَّ الثُّمُنُ مِمَّا تَرَكْتُمْ مِنْ بَعْدِ وَصِيَّةٍ تُوصُونَ بِهَا أَوْ دَيْنٍ ﴾ (النساء:12)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں