بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

لاگ ان 12/08/2026

دارالافتاء

 

گھر کی سبزیوں اور پھلوں میں عشر


سوال

گھر کی سبزیوں اور پھلوں میں عشر واجب ہے یا نہیں؟

جواب

واضح رہے کہ گھر میں سبزیوں، پھلدار پودوں یا درخت وغیرہ سے حاصل ہونے والی پیداوار میں عشر واجب نہیں  کیونکہ وہ مکان کے تابع ہیں اور رہائشی مکان میں عشرنہیں ۔

 

"وخرج ثمرة شجر في دار رجل، و لو بستانًا في داره؛ لأنه تبع للدار، كذا في الخانية عن القهستاني"۔(رد المحتار على الدر المختار: كتاب الزكاة، باب العشر ج: 2، ص: 325)

ولا شيئ في  دار رجل لأن عمر رضي الله  عنه جعل المساكن عفوا، وعليه اجماع الصحابة"۔(رد المحتار،كتاب الزكوٰة،باب العشر، ج: 2، ص: 331)


فتویٰ نمبر : 10015/297/321

دارالا فتاء جامعہ عثمانیہ پشاور



تلاش

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں