بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 22/10/2026 |
دارالافتاء
کسی کافرکی طرف فرضی نسبت کرنا
سوال
اکیڈمی میں ہمارے استاذ ہفتے میں مختلف قسم کی سرگرمیاں طلباء کے فائدے کے لیے منعقد کرتے ہیں ان میں سے ایک دن پریس کانفرنس ہوتی ہےجس کا طریقہ کار یہ ہےکہ ہر ایک سٹوڈنٹ کو ایک مشہور شخصیت کا نام دیتے ہیں کہ آپ نے کل فلاں شخصیت کا کردار ادا کرنا ہےلیکن بد قسمتی سے کبھی کبھی ان میں غیر مسلم شخصیات کے نام بھی آتے ہےمثلاً: ایک سٹوڈنٹ کہتا ہے میں رونالڈو یا ڈونلڈٹرمپ وغیرہ ہوں، پھر دوسرے سٹوڈنٹس اس سے ڈونلڈٹرمپ یا رونالڈو وغیرہ کے بارے میں سوالات کرتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کسی کافر کی طرف فرضی نسبت کرنے سے کوئی کافرہوتا ہے یا نہیں؟
جواب
واضح رہےکہ کسی شخص کا گزرے ہوئے حالات کی حکایات بیان کرنایا کسی دوسرے شخص کی نقل اتارنے پر شرعاً اصل جیسا حکم مرتب نہیں ہوتا۔
لہذا صورت مسئولہ کے مطابق کسی تعلیمی ادارےمیں طلبہ کا کسی کافر کی نقل اتارتے ہوئےاس کی طرف نسبت کرنا چونکہ محض فرضی کردار اپنانا ہوتا ہے اس لیے اس سے کوئی آدمی کافر نہیں ہوتا، تاہم استاذ کو چاہیے کہ کو ان لوگوں کے کردار کے بجائے مسلم شخصیات کاکردارادا کرنے کا کہے، کیونکہ کفار کے ساتھ مشابہت بھی نقصان سے خالی نہیں۔
وفي الذخيرة: قال واحد من أهل المجلس للمطربة: این بیت بگوکہ من بتودادم کہ تو جان منی فقالت المطربة ذلك، فقال الرجل:من پزیر فتم إذا قالت على وجه الحكاية فقيل: لاينعقد النكاح؛ لإنّها إذا قالت على وجه الحكاية لاتكون قاصدة للإيجاب۔(الفتاوى التاتارخانية ، كتاب النكاح، ج:4، ص:7)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 329
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 246
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 894
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 455
- کتاب الصوم | فتاوئ : 91
- کتاب الحج | فتاوئ : 112
- کتاب النکاح | فتاوئ : 576
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 494
- خلع | فتاوئ : 50
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 7
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 60
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 88
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 477
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 102
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 78
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 82
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 22
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 177
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 413
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 22
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 32
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 8
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 199
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 154
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 63
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 43
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 324
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1193
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 34
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 388
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں