بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 27/10/2026 |
دارالافتاء
مدرس کا درمیان سال تدریس چھوڑنے پر تنخواہ کا استحقاق
سوال
اگر مہتمم سال کےدرمیان میں کسی مدرس کو نکال دے،یا مدرس خود چھوڑ کر چلا جائے ،تو کیامدرس پورے سال کی تنخواہ کا مستحق ہوگا؟
جواب
جب متعاقدین عقد اجارہ میں ایک خاص مدت پر متفق ہوکر عقد طے کر لیں ،تو پھر ان میں سے کسی کو بلا عذر شرعی عقد فسخ کرنے کا اختیار نہیں ہوتا۔ مدارس دینیہ میں عام طور پر مہتمم اور مدرس کے درمیان طے ہونے والا عقد "عقد مسانہہ " ہوتاہے،اس لیے بغیر کسی شرعی عذر کے سال پورا ہونے سے پہلے عقد ختم کرنے کا اختیار نہیں۔
صورت مسئولہ کے مطابق اگر مدرس کوئی ایسی کوتاہی کا مرتکب ہوجائے ،جس کی وجہ سے مہتمم کے لیے عقد جاری رکھنا مشکل ہو،تو اسے عقد فسخ کرنے کا اختیار ہوگا۔اسی طرح اگر کوئی مدرس کسی مجبوری کی وجہ سے عقد جاری نہ رکھ سکے تو اس کے لیے بھی عقد فسخ کرنا جائز ہوگا ۔ ان دونوں صورتوں میں عقد فسخ ہونے کے بعد مدرس صرف گزرے ہوئے ایام کی تنخواہ کا مستحق ہوگا ،پورے سال کی تنخواہ کا مستحق نہیں ہوگا ۔ تاہم اگر مدرس میں کوئی کوتاہی نہ ہو تو مہتمم کے لیے سال کے درمیان اس کو فارغ کرنا جائز نہیں ،اور اگر فارغ کردیا تو پورے سال کی تنخواہ کا مستحق متصور ہوگا ۔
الإجارة تنقض بالأعذار عندنا.(الفتاوى الهندىة ، كتاب الإجارة، الباب التاسع عشر في فسخ الإجارة بالعذر،ج:4،ص: 458)
(قوله كمرض العبد) في البزازية: استأجر عبدا للخدمة فمرض العبد، إن كان يعمل دون العمل الأول له خيار الرد، فإن لم يرد ۔ ۔ ۔ وفي الولوالجية: وكذا لو أبق فهو عذر أو كان سارقا؛ لأنها توجب نقصانا في الخدمة.(رد المحتار على الدر المختار، كتاب الإجارة،باب فسخ الإجارة،ج:9،ص:107۔108)
الأجر لا يملك بنفس العقد ولا يجب تسليمه به عندنا عينا كان أو دينا، كذا في الكافي، وهكذا ذكر محمد - رحمه الله تعالى في الجامع في كتاب التحري، وعامة المشايخ رحمهم الله تعالى على أنه الصحيح، هكذا في النهاية.ثم الأجرة تستحق بأحد معان ثلاثة إما بشرط التعجيل أو بالتعجيل أو باستيفاء المعقود عليه.(الفتاوى الهندية، كتاب الإجارة،الباب الثاني في بيان أنه متى تجب الأجرة و ما يتعلق به من الملك وغيره.ج:4،ص:412)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 330
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 247
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 903
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 456
- کتاب الصوم | فتاوئ : 91
- کتاب الحج | فتاوئ : 113
- کتاب النکاح | فتاوئ : 577
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 497
- خلع | فتاوئ : 50
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 7
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 60
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 88
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 478
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 103
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 78
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 82
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 22
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 177
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 413
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 22
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 32
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 8
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 199
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 154
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 63
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 43
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 325
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1201
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 34
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 389
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں