بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 22/10/2026 |
دارالافتاء
مسجد کے تہہ خانے میں کمپوٹر لیب بنانے کا حکم
سوال
ایک جامع مسجد ہے ،جسکی اول تعمیر 1950ء اور 1960ء کے درمیان ہوئی ہے،اور مستقل وقف شدہ ہے ،پھر اس کی دوبارہ تعمیر 1996،97 میں ہوئی اور اس میں کچھ توسیع ہوا جو دو منزلہ تعمیر ہے ۔پھر ایک بھائی صاحب نے اس میں تہہ خانہ بنانے کا ارادہ کیا 2023ء کے درمیان سال میں،تاکہ مسجد میں نمازیوں کی گنجائش زیادہ ہو اور ایک چھت بھی زیادہ ہو،تو متولی مسجد نے ان کو اجازت دی۔اور ابھی 2024ء کے مئی یا جون میں اس کا کام مکمل ہو جائے گا لیکن وہ شخص اب بار بار کہتا ہے کہ اس تہہ خانے میں کمپیوٹر کی کلاسیں ہونگی اور کبھی کہتا ہے کہ اس میں لڑکیوں کا مدرسہ ہوگا۔کیا شرعاً ایسی وقف شدہ مسجد جسے واقف اول نے بلا کسی شرط وقف کیا ہواور تعمیر ثانی جب ہوئی تھی تو اس وقت بھی کوئی شرط نہیں لگائی تھی ،اب یہ تیسرا شخص جو ارادہ رکھتا ہے کہ اس میں کمپیوٹر وغیرہ کی کلاسیں ہونگی ،توکیا ایسا کرنا شرعاً درست ہے؟کمپیوٹر کلاس سے مراد کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ ہے جس میں باقاعدہ کمپیوٹر کورسز پڑھائے جائیں گے،جس کی وجہ سے اس ہال میں نماز پڑھنے کی گنجائش باقی نہ ہوگی ۔اور یہ کمپیوٹر سنٹر ایک (این ،جی،او) کے تحت چلایا جائے گا ۔
جواب
واضح رہے کہ جو جگہ مسجد کے لیے وقف کر دی جائے،تو اس کا استعمال اسی مسجد کے مصالح و مقاصدتک محدود رہے گا۔کیونکہ کوئیجگہ جب مسجد شرعی بن جاتی ہے تو وہ تحت الثری سے لے کر آسمان تک مسجد کے حکم میں شمار ہوتی ہے ، چنانچہ بعد میں مسجد کے نیچے نماز کے علاوہ کسی اور مقصد کے لیے تہہ خانہ بنانا جائز نہیں ، البتہ نماز کے لیے تہہ خانہ بنانے میں کوئی حرج نہیں ۔
لہذا صورت مسئولہ میں اگر کوئی شخص پہلے سے وقف شدہ مسجد میں تہہ خانہ تعمیر کرے تو اس کو عبادت کے علاوہ دیگر مقاصد، جیسے:انسٹیٹیوٹ وغیرہ کے طور پر استعمال کرنا جائز نہیں۔
(وإذا جعل تحته سردابا لمصالحه) أي المسجد (جاز) كمسجد القدس (رد المحتار على الدر المختار،کتاب الوقف، مطلب فی أحکام المسجد،ج:6،ص:547)
وحاصله أن شرط كونه مسجدا أن يكون سفله وعلوه مسجدا لينقطع حق العبد عنه لقوله تعالى {وأن المساجد لله} [الجن: 18]۔ (ردالمحتارعلی الدرالمختار،کتاب الوقف، مطلب فی أحکام المساجد،ج:6،ص:547 )
قِيم المسجد لا يجوز أن يبنى حوانيت في حد المسجد،أو في فنائه؛لأن المسجد إذا جعل حانوتاً ومسكناً تسقط حرمته،وهذا لا يجوز،والفناء تبع المسجد،فيكون حكم المسجد.(الفتاوى الهندية،كتاب الوقف،الباب الحادي عشر في المسجد،ج:2،ص:462)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 329
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 246
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 894
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 455
- کتاب الصوم | فتاوئ : 91
- کتاب الحج | فتاوئ : 112
- کتاب النکاح | فتاوئ : 576
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 494
- خلع | فتاوئ : 50
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 7
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 60
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 88
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 477
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 102
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 78
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 82
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 22
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 177
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 413
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 22
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 32
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 8
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 199
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 154
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 63
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 43
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 324
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1193
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 34
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 388
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں