بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 08/09/2026 |
دارالافتاء
منگیتر کے غائب ہونے کی صورت میں دوسری جگہ نکاح کرنے کا حکم
سوال
ایک لڑکی کی منگنی (کویدن) آج سے آٹھ سال قبل ایک لڑکے سے ہوئی ،لیکن نکاح نہیں ہوا تھا ۔منگنی کے کچھ عرصے بعد وہ لڑکا غائب ہوگیا ،اب تک اس کی زندگی یا موت کا کوئی علم نہیں ۔کیا اب اس لڑکی کا نکاح دوسری جگہ کروانا شرعاً جائز ہے ؟ جواب مرحمت فرمائیں۔
جواب
واضح رہے کہ دو گواہوں کی موجودگی میں ایجاب و قبول کے الفاظ کہنے سے نکاح منعقد ہوجاتا ہے ۔ چنانچہ اگر لڑکا اور لڑکی کے والدین یا دیگر اولیاء صرف نکاح کے لیے رضا مندی ظاہر کریں لیکن باقاعدہ ایجاب وقبول نہ ہو ،تو یہ محض وعدہ نکاح ہوتا ہے ، جسے عرف میں منگنی(کویدن) سے تعبیر کیا جاتا ہے ۔چونکہ یہ نکاح نہیں ہوتا اس لیے اگر کسی وجہ سے منگنی توڑنا پڑے تو طلاق کی ضرورت نہیں ہوتی ۔
صورت ِ مسئولہ میں اگر واقعی لڑکی کی صرف منگنی ہوئی ہوتو یہ محض وعدہِ نکاح ہے اور وعدہ نکاح سے نکاح منعقد نہیں ہوتا ،لہذا اس صورت میں لڑکی کا کسی دوسری جگہ منگنی یا نکاح کروانا جائز ہوگا ۔
النكاح ينعقد بالإيجاب والقبول بلفظين يعبر بهما عن الماضي...ولا ينعقد نكاح المسلمين إلا بحضور شاهدين حرين،عاقلين،مسلمين،رجلين أو رجل،وامرأتين.(الهداية،كتاب النكاح،ج:2،ص:226،225)
قال العلامة الشامي:قال في الشرح الطحاوي:لو قال هل أعطيتنيها فقال:أعطيت،إن كان المجلس للوعد فوعد،وإن كان للعقد فنكاح. (رد المحتار على الدر المختار،كتاب النكاح،مطلب كثيرا ما يتساهل في إطلاق المستحب على السنة،ج:4،ص:72)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں