بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 08/09/2026 |
دارالافتاء
بطور اجارہ بیٹوں کے درمیان تقسیم ہونے والی زمین میں دوسرے ورثاء کا حق
سوال
اگر کوئی شخص بڑھاپے کی وجہ سے اپنی جائیداد کی حفاظت خود نہیں کرسکتا اور زمین اپنے بیٹوں کے درمیان تقسیم کرلیتا ہے اوریہ کہتا ہے کہ مرنے تک یہ زمین میری ملکیت میں ہوگی، اور ان پر ہر فصل میں بیس ہزار روپے (قلنگ)مقرر کرلیتا ہےاورنہ دینے کی صورت میں جبراًان سے وصول کرلیتا ہےاوراسی حالت میں اس کی موت واقع ہوجاتی ہےلیکن مرنے تک تمام جائیداد اس کے نام پراوراس کی ملکیت میں ہوتی ہیں تو کیا مرنے کے بعداس طرح کےتقسیم سے یہ صرف بیٹوں کی ملکیت شمار ہوگی یا اس میں دوسرے ورثاء کا بھی حصہ ہوگا؟
جواب
واضح رہے کہ کسی چیز کے مالک بننے کے اسباب میں سے ایک سبب ہبہ بھی ہےکہ جب کوئی آدمی کسی عوض کے بغیر دوسرے شخص کو اپنی مملوکہ چیز کا مالک بنادے،البتہ اگر کسی چیز کے صرف منافع کسی کو عوض کے بدلےدیے جائیں تو یہ عقد اجارہ ہوگا ہبہ نہیں ۔
صورت مسؤلہ کے مطابق والد اپنی جائیداد میں سے جو حصہ بیٹوں کے درمیان اس طور پر تقسیم کرے کہ ان پرہر فصل میں بیس ہزار روپے (قلنگ)مقررکیا ہو تو یہ اجارہ ہے ہبہ نہیں ،لہذا اس طرح کی تقسیم سے بیٹوں کی ملکیت ثابت نہیں ہوتی ، چنانچہ باپ کے مرنے کے بعدیہ ترکہ شمار ہوگا اور اسے تمام ورثاء میں بقدر حصص میراث تقسیم کیاجائے گا۔
"ويجوز استئجار الأراضي للزراعة؛لأنّهامنفعةمقصودة".(الهداية،كتاب الإجارة،باب ما يجوز من الإجارة وما يكون خلافا فيها،ج:3،ص:300)
"تتعلّق بتركة الميّت حقوق أربعة...ثمّ يقسّم الباقي بين ورثته بالكتاب والسّنة و إجماع الأمّة."(السّراجي في الميراث،مقدّمةالكتاب،ص:1_3)
"الهبة هي تمليك مالٍ لآخر بلاعوضٍ ويقال لفاعله:واهب،ولذلك المال:موهوب،ولمن قبله:موهوب له،والاتهاب بمعنى قبول الهبة أيضاً. (شرح المجلّة،خالد الأتاسي،الكتاب السابع في الهبة،المادّة:833،ج:3،ص:341)
"الإجارة... في اصطلاح الفقهاء بمعنى بيع المنفعةالمعلومةفي مقابلة عوض معلوم."(شرح المجلّة،خالد الأتاسي،الكتاب الثاني في الإجارات،المادّة:405،ج:2،ص:472)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں