بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
| لاگ ان | 08/09/2026 |
دارالافتاء
ساس کو شہوت سے چھونے سے اس کی بیٹی کی حرمت کا حکم
سوال
میں نے ایک عورت کو شہوت کے ساتھ چھو لیا ہےاور برہنہ ہونے کی حالت میں اپنا جسم اس کے جسم کےساتھ لگایا ہے، لیکن زنا نہیں کیا ہے اور یہ عمل کئی بار شہوت کے ساتھ کیا ہے جس میں بعض مرتبہ انزال ہوا ہے اور بعض مرتبہ انزال نہیں ہوا ہے۔اب سوال یہ ہے کہ اس عورت کی بیٹی کے ساتھ میرے خاندان والوں نے کئی سال پہلے میرا رشتہ کیا ہےاور وہ بیٹی میرے نام پر ہے ، لیکن ہمارے درمیان نکاح نہیں ہوا ہے تو کیا میں اس لڑکی کے ساتھ نکاح کرسکتا ہوں؟اس کے علاوہ اس لڑکی کی بھابھی کےساتھ حرام تعلق بھی قائم کیا ہے جس پر وہ لڑکی بھی خبردار ہے اب اگر میں رشتہ سے انکار کرتا ہوں تو لڑکی کی ماں جو کہ میرے ساس ہے کہتی ہے کہ لڑکی کہتی ہے کہ اگر اس نے میرا رشتہ ختم کیا تو میں اپنی تمام بھائیوں کو بھابھی اور آپ کے درمیان حرام تعلق کے بارے میں بتلاتی ہوں جس کی وجہ سے ہمارے خاندان میں دشمنی پیداہوگی اور لڑکی کی بھابھی کی طلاق اور موت کا خطرہ بھی ہے اور مجھے بھی موت اور دشمنی کا خطرہ ہے، لہذا آپ صاحبان مہربانی فرما کر اس آفت اور عذاب سے نکلنے میں مدد فرمائیں۔
جواب
واضح ہے کہ اگر کوئی شخص کسی مشتہاۃ عورت (جس کی عمر نو سال سے زیادہ ہو) کو شہوت کے ساتھ چھو لے یا بوسہ لے اور درمیان میں کوئی ایسا حائل نہ ہو جو حرارت کےلیے مانع ہو تو اس سے حرمت مصاہرت ثابت ہوجاتی ہے، بشرطیکہ اس وقت اس چھونے سے انزال نہ ہو ا ہو، حرمت مصاہرت کی صورت میں مرد اور عورت کے اصول و فروع ایک دوسرے پر حرام ہوجاتے ہیں۔
لہذا صورت مسئولہ کے مطابق اگر واقعی سائل نے عورت کو شہوت سے چھولیا ہو اور اس کے جسم کی حرارت محسوس کی ہو اور انزال نہ ہوا ہوتو اس پر اس عورت کی بیٹی ہمیشہ کےلیے حرام ہے، لہذا اس سےنکاح جائز نہیں۔
(و) حرم أيضا بالصهرية (أصل مزنيته) أراد بالزنى الوطئ الحرام (و) أصل (ممسوسته بشهوة) ولو لشعر على الرأس بحائل لا يمنع الحرارة (وأصل ماسته وناظرة إلى ذكره والمنظور إلى فرجها) المدور (الداخل) ولو نظره من زجاج أو ماء هي فيه (وفروعهن) مطلقا....هذا إذا لم ينزل، فلو أنزل مع مس أو نظر فلا حرمة، به يفتى.
(قوله: وأصل ممسوسته إلخ) ؛ لأن المس والنظر سبب داع إلى الوطء فيقام مقامه في موضع الاحتياط... (قوله: بشهوة) أي ولو من أحدهما. ( الدر المختار مع رد المحتار، کتاب النکاح، فصل في حرمۃ المصاهرة، ج:4، ص: 107)
ويشترط أن تكون المرأة مشتهاة كذا في التبيين، و الفتوى على أن بنت تسع محل الشهوة لا ما دونها. ( الفتاوى الهنديه، كتاب النكاح، باب المحرمات، القسم الثاني: المحرمات بالصهرية، ج:1، ص: 303)
تلاش
تلاش
- کتاب العقائد | فتاوئ : 314
-
کتاب الطّہارۃ | فتاوئ : 234
-
کتاب الصلوۃ | فتاوئ : 857
- نمازوں کے اوقات
- اذان واقامت کے احکام
- نمازکاطریقہ اورشرائط وارکان
- نمازکے واجبات
- نمازتوڑنے والے کام
- نمازکومکروہ بنانے والے کام
- سُترہ کے احکام
- امامت اورجماعت کے مسائل
- وترکے احکام
- سُنن اورنوافل
- تراویح
- سجدہ سہوکے احکام
- سجدہ تلاوت کے احکام
- نمازِجمعہ
- نمازِعیدین
- مسافرکی نماز
- مریض اورمعذورکی نماز
- فوت شدہ نمازوں کی قضا
- استسقاء اورکسوف وخسوف کی نماز
- احکامِ میت اورنمازِجنازہ
- باب زلۃ القاری
- ادعیہ
- کتاب الزکوٰۃ | فتاوئ : 434
- کتاب الصوم | فتاوئ : 90
- کتاب الحج | فتاوئ : 111
- کتاب النکاح | فتاوئ : 551
- کتاب الطلاق | فتاوئ : 475
- خلع | فتاوئ : 48
-
ظہار | فتاوئ : 6
-
ایلاء | فتاوئ : 4
-
ثبوتِ نسب | فتاوئ : 6
-
نفقات | فتاوئ : 33
-
حضانت(بچوں کی پرورش کاحق) | فتاوئ : 36
-
عدت کے احکام | فتاوئ : 58
-
کتاب الشرکۃ(شرکت کے احکام) | فتاوئ : 86
- کتاب البیوع(خریدوفروخت) | فتاوئ : 461
-
کتاب الربا(سودکے احکام) | فتاوئ : 98
-
کتاب الکفالۃ(ضمانت،گارنٹی کے احکام) | فتاوئ : 8
-
کتاب المضاربۃ(مضاربت کے احکام) | فتاوئ : 75
-
کتاب القرض والدین | فتاوئ : 75
-
کتاب الودیعۃ والامانۃ(امانت کے احکام) | فتاوئ : 21
-
کتاب الھبۃ(تحفہ کے احکام) | فتاوئ : 171
-
کتاب الاجارۃ(کرایہ داری اورملازمت کے احکام) | فتاوئ : 385
-
کتاب الشفعۃ | فتاوئ : 21
-
کتاب الرھن(گروی کے احکام) | فتاوئ : 6
-
کتاب المزارعۃوالمساقاۃ(مزارعت اورباغبانی کے احکام) | فتاوئ : 31
-
کتاب الصید(شکارکے احکام) | فتاوئ : 3
-
کتاب الذبائح(جانوروں کے ذبح کرنے کے احکام) | فتاوئ : 7
- کتاب الاضحیۃ والعقیقۃ(قربانی اورعقیقہ کے مسائل) | فتاوئ : 197
-
کتاب القسمۃ(تقسیم کے احکام) | فتاوئ : 5
-
کتاب اللقطۃ واللقيط(گری پڑی چیزيابچےکے متعلق احکام) | فتاوئ : 18
- کتاب الایمان والنذور(قسموں اورمنت کے احکام) | فتاوئ : 146
- کتاب القصاص والحدود والدیۃ | فتاوئ : 58
-
کتاب السیروالجہاد | فتاوئ : 2
- کتاب القضاء | فتاوئ : 19
-
کتاب الوکالۃ | فتاوئ : 40
-
کتاب الغصب | فتاوئ : 3
- کتاب الجنایات | فتاوئ : 34
- کتاب الوقف | فتاوئ : 316
-
کتاب الحظروالاباحۃ(حلال وحرام کے احکام) | فتاوئ : 1155
- کھانے پینے کے احکام
- لباس کے احکام
- حجاب کے احکام
- بالوں کے احکام
- زیب وزینت کے مسائل
- ولیمہ کے مسائل
- ناموں کابیان
- ختنہ کابیان
- حلال وحرام کمائی کے مسائل
- علاج معالجہ اوردواؤں کے احکام
- دم ،تعویذاورذکرواذکارکے مسائل
- سلام اورمصافحہ کے مسائل
- تصاویرکے مسائل
- لہولعب،کھیل کود اورمزاح کے مسائل
- شعروشاعری کے مسائل
- جانورپالنے کے احکام
- دیگرمتفرق مسائل
- صدقات نافلہ
-
کتاب الوصیۃ | فتاوئ : 32
- کتاب الفرائض(میراث کے مسائل) | فتاوئ : 374
-
کتاب الشہادۃ (گواہی کے احکام) | فتاوئ : 18
-
کتاب الماذون | فتاوئ : 1
سوال پوچھیں
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے
سوال پوچھیں